ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
ہاہاہاہاہاڈاکٹر صاحب خیا ل کر کے ۔۔ یہ بچے ھمارے عہد کے ھیں ۔ ۔ ۔ ابھی تو اللہ اللہ کر کے سوجن اتری ھے ۔ ۔ ۔
جنہوں نے سردیوں کے لوازمات کے کیمپ لگائے تھے ان سے فیض یاب ہونے گیا تھابازار میں بھی فری کیمپ لگایا ہے.
بالکل متفقتم بہت فری کے چکر میں رھتے ھو
پہلے ہونے والے بچوں کی اماں کی فکر کر لیں ۔۔ آپ نے تووہ والا لطیفہ سچ ثابت کر دیا ہے کہ ایک خان اللہ سے 20 سال رو رو کے دُعا مانگتا رہا کہ یا خدایا پاکا ہم کو ایک بیٹا اور ایک بیٹی عطا فرما ۔۔ کسی جاننے والے بندے کو پتہ چلا تو اس نے اسے سمجھایا کہ خان خدا کے لیے پہلے شادی تو کر لو پھر یہ دُعا مانگنااپنے ہونے والے بچوں کی فکر ہے.