چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

اے خان

محفلین
آج صبح سویرے جب اٹھا. تو ہونٹ کچھ وزنی سے معلوم ہونے لگے. جب شیشے میں دیکھا تو حیرت سی ہوئی یہ دیکھ کر کہ نیچے والا ہونٹ اور بائیں طرف چہرہ سوج گیا ہے. رات کو سوتے وقت میں بالکل ٹھیک تھا. اور اب جب دوبارہ شیشے میں چہرے کو دیکھا تو سوجن کم ہوگئی ہیں. یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے.
 
دو چیزیں ممکن ہو سکتی ہیں ۔۔ ایک تو یہ رات کو سوئے ہوئے کوئی چیز کاٹ گئی ہے جیسے چیونٹی ، مچھر وغیرہ ۔۔ یا دوسرا یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو فوڈ الرجی ہو۔۔ فوڈ الرجی میں بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ کوئی بھی اینٹی الرجی لے لیں جیسے ریجیکس یا زائرٹک وغیرہ ۔۔ فوراََ ٹھیک ہو جائے گا ان شا ءاللہ ۔۔لیکن بہرحال پہلے وجہ تک پہنچیں غور سے دیکھیں کسی چیز کے کاٹنے کا کوئی نشان تو نہیں ۔۔ اور اگر ممکن ہو تو تصویر اپلوڈ کردیں بہترہے ۔۔
 
اگر ہونٹوں کے اندر والی سائیڈ پہ کوئی چھالا یا زخم وغیرہ ہو تب بھی ممکن ہے
زخم کا تو کوئی نشان نہیں. اور کسی چیز نے کاٹا بھی نہیں. عجیب بات یہ ہے کہ صبح سوجن زیادہ تھی لیکن اب بہت کم ہے.تصویر مکالمہ میں چیک کریں. ڈاکٹرعامر شہزاد
 
آخری تدوین:
Top