چیلنج

گونگا انتظار کرے اس وقت کا جب اندھے کے دل میں خودبخود مرغی کی گمشدگی کا احساس پیدا ہو، لامحالہ اندھا ان دونوں یعنی بہرے اور گونگے سے پوچھے گا، بہرے سے تو کسی جواب کی توقع عبث ہے، البتہ گونگا اس وقت بہرے کی طرف اشارہ کرکے بتا سکتا ہے :D
اب یہ الگ مسئلہ ہے کہ اندھا ان دونوں میں سے کس کی بات پر یقین کرے:D
 
عدیل منا

محفلین
fill the blank with
"yes" or "no"
i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔1
i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2
i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 3
ہم یہاں دیر سے پہنچے اس وقت تک ٹرافی مقدس بہن لے چکی تھیں۔ مگر بھائیو! جب تک ہم اس محفل میں ہیں۔ آپ بھائیوں کا سر جھکنے نہیں دیں گے۔ اس کا جواب ہم دے رہے ہیں۔
i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ ۔1
i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ ۔۔2
i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ 3
 
نیلم

محفلین
واہ بھائی اب تو ٹرافی کےحقدار آپ بھی ہیں...آپ وہ واحد ہیں جس نے اعتراف جرم کر لیا ،خود بھی اور سب بھائیوں کی طرف سے بھی....اب اس سند کو سنبھال کے رکھیےگا...lolllll
ہم یہاں دیر سے پہنچے اس وقت تک ٹرافی مقدس بہن لے چکی تھیں۔ مگر بھائیو! جب تک ہم اس محفل میں ہیں۔ آپ بھائیوں کا سر جھکنے نہیں دیں گے۔ اس کا جواب ہم دے رہے ہیں۔
i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ ۔1
i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ ۔۔2
i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ 3
 
نیلم

محفلین
گونگا اشارہ کیسے کرےگا ؟اندھےکو کچھ دیکھائی دےگاتو اشارہ کرےگا.....
گونگا انتظار کرے اس وقت کا جب اندھے کے دل میں خودبخود مرغی کی گمشدگی کا احساس پیدا ہو، لامحالہ اندھا ان دونوں یعنی بہرے اور گونگے سے پوچھے گا، بہرے سے تو کسی جواب کی توقع عبث ہے، البتہ گونگا اس وقت بہرے کی طرف اشارہ کرکے بتا سکتا ہے :D
اب یہ الگ مسئلہ ہے کہ اندھا ان دونوں میں سے کس کی بات پر یقین کرے:D
 
نیلم

محفلین
ایک قائدہ تو وہ تھا جو ہم بچپن میں پڑھا کرتے تھےاور ایک قائدہ کا مطلب میرا خیال ہے، اصول ،بھی لیا جا سکتاہے
اور اب باقی جواب آپ خود دیں.ہمیں تو نہیں پتا......lollll
چلیے اس چیلنجنگ دھاگے میں ایک اور چیلنجنگ سوال آن پڑا ہے اور وہ یہ کہ
  • قائدہ کسے کہا جاتا ہے؟
  • نیز قائدہ کا مطلب جاننے کے بعد مندرجہ بالا اقتباس میں موجود جملے کا درست مطلب بھی لکھیے۔
 
فاتح

لائبریرین
ایک قائدہ تو وہ تھا جو ہم بچپن میں پڑھا کرتے تھےاور ایک قائدہ کا مطلب میرا خیال ہے، اصول ،بھی لیا جا سکتاہے
اور اب باقی جواب آپ خود دیں.ہمیں تو نہیں پتا......lollll
وہ تو قاعدے ہوتے ہیں۔ ہم نے تو "قائدہ" کا مطلب پوچھا تھا۔ :confused3:
 
فاتح

لائبریرین
پھر تو آپ کو ہی بتانا پڑئےگا مجھےتو نہیں معلوم....
قائدہ:
قائِدَہ [قا + اِدَہ] (عربی)
اسم نکرہ
ایک قسم کا سانپ جس کا پھن نہیں ہوتا اور زیادہ سے زیادہ سوا گز کا ہوتا ہے۔

قاعدہ:
قاعِدَہ [قا + عِدَہ] (عربی)
ق ع د قاعِدَہ
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں معنی و ساخت کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1635ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی: قاعِدے [قا + عِدے]
جمع: قاعِدے [قا + عِدے]
جمع استثنائی: قَواعِد [قوا + عِد]
جمع غیر ندائی: قاعِدوں [قا + عِدوں (واؤ مجہول)]
1. اُصول۔
نہیں دشوار کچھ صحت پر اس کی شرط بدنا ہے
جو دنیا دار ہے وہ قاعدے کی رو سے ادنٰی ہے ( 1921ء، کلیاتِ اکبر، 73:2 )
2. دستور، رسم، رواج، رِیت۔
"ایسے نامعلوم جرموں میں قاعدہ ہے کہ ایسی باتیں کہہ دی جاتی ہیں یا مشہور ہو جاتی ہیں اگرچہ حقیقت نہ ہو۔" ( 1924ء، خونی راز، 98 )
3. قانون، آئین، ضابطہ۔
"ہم اس نظم یا قاعدے کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔" ( 1973ء، نکلیائی توانائی، 46 )
4. طرز، طریقہ، ڈھنگ۔
تلوار کا قاعدہ ہے ایسا
یکساں نہیں پڑتے ہاتھ اصلا ( 1918ء، مطع انوار، 165 )
5. خصلت، عادت، طریقہ۔
"بہار، بنگال اور اُڑیسہ میں میرا قاعدہ تھا کہ میں پہلی تاریخ کو اپنی تنخواہ وصول کرتا تھا۔" ( 1987ء، شہاب نامہ، 320 )
6. بنیاد، نیو، جڑ۔
"وہ پاکستان میں روز بروز تنہا ہوتے جائیں گے، ان کا قاعدہ (Base) سکڑ جائے گا۔" ( 1985ء، پنجاب کا مقدمہ، 73 )
7. پیندا، تلا۔
"پس کُوے کا پانی ڈول کے سطح بیرونی قاعدے کو اس موافق دباتا ہے جس موافق ڈول کے اندر کا پانی سطح اندرونی قاعدے کو یعنی ڈول کا پانی نیچے کے پانی کے دباؤ کی قوت کو توڑتا ہے" ( 1838ء، ستہ شمسیہ، 30:3 )
8. [ معماری ] بیٹھک، کرسی، پایہَ۔
"عام طور پر قاعدے کا عرض، ستون کے عرض سے 2 سے 3 گُنے تک رکھا جاتا ہے۔" ( 1941ء، تعمیروں کا نظریہ اور تجویز (ترجمہ)، 668:2 )
9. [ مجازا ] کسی بھاری چیز کو حرکت دیتے وقت بیرم کے نیچے رکھی جانے والی سخت چیز۔
"جو چیز سخت کہ بیرم کے نیچے رکھتے ہیں اس کو قاعدہ کہتے ہیں۔" ( 1845ء، مطلع العلوم (ترجمہ)، 340 )
10. [ نباتیات، حیوانیات ] وہ آخری حصہ جہاں کوئی عضو یہ تنے سے جڑا ہوتا ہے، جوڑ، پیندی۔
"بھیجے کے قاعدے سے جھلیاں اور دموی عروق نکل چکیں تو دو بڑے رسوں جیسے بندجن کو ساقین دماغ .... کہتے ہیں۔" ( 1945ء، پریکٹیکل اناٹمی (ترجمہ)، 366:3 )
[ نباتیات ] ڈنٹھل۔
"شاخیں چوڑی اور پتے جیسی ہوتی ہیں جس میں چھوٹا سا قاعدہ (Stalk) بھی موجود ہوتا ہے۔" ( 1968ء، بے تخم نباتیات، 255:1 )
11. ادب، احترام (قدیم)۔
"اول تی نھیں رکھیا اپنا قاعدہ، اتیال پچھتاوے تو کیا فائدا۔" ( 1635ء، سب رس، 188 )
12. بچوں کو پڑھانے کی ابتدائی کتاب جس میں حروف تہجی اور ان کے آسان مرکبات درج ہوتے ہیں، ابتدائی کتاب۔
"مزمل نے اس کے ساتھ میں قاعدہ اور سلیٹ تھما دی۔" ( 1981ء، چلتا مسافر، 169 )
13. [ فقہ ] نماز میں دو رکعت کے بعد خاص طریقے سے دو زانو بیٹھنا (چار رکعت والی نماز میں پہلے قاعدے کو قاعدۂ اولٰی کہتے ہیں اور چار رکعت کے بعد کے قاعدہ کو قاعدۂ آخر کہتے ہیں۔
"رعایت ترتیب کی اون کاموں میں جو نماز میں مکرر آتے ہیں تو تکبیر تحریمہ اور قاعدہ اخیر میں رعایت ترتیب کی فرض ہے۔" ( 1867ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، 95:1 )
14. [ ہندسہ ] وہ جس پر عمود، مثلث یا شکل متوازی الاضلاع واقع ہو۔
"قاعدہ ا ب کسی بھی مناسب لمبائی کا کھینچو۔" ( 1963ء، نیا حساب برائے جماعت ہشتم، 193 )
15. گُر، سوال حل کرنے کا آسان طریقہ۔
"مثلث قائمۃ الزاویہ میں .... وتر دریافت کرنے کا قاعدہ۔" ( 1872ء، کتاب قواعد علم مساحت، 7 )
16. قرینہ، سلقیہ، ڈھنگ۔
"یوں بھی جوان قاعدے کا تھا مگر لڑکیوں کو لبھانے میں بالکل کورا۔" ( 1975ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، 493 )
17. (غلط العوام) قائزہ، گھوڑے کے لگام کو دُمچی سے باندھنا۔ (فرہنگ آصفیہ)
انگریزی ترجمہ
basis, foundation, ground work; base (of a geom. fig. , or of a column); a pedestal; (in Gram.) a rule; rule, regulation, law, maxim; institution; custom, habit, practice, manner; a first reading-book

مترادفات
بُنْیاد ضابِطہ اَنْداز رَسْم عادَت تَمِیز رَہَن گُر رَوٹِیْن مَسْلَک تُزُک اِنْتِظام

مرکبات
قاعِدَہ دانی، قاعِدَہ قانُون، قاعِدَہ کُلِّیَّہ
 
نیلم

محفلین
زبردست ..بہت شکریہ بھائی...

میں اس سبق کو ہمیشہ یاد رکھنےکی کوشش کروں گی ...بہترین نالج

ایک بکرا انڈیا اور پاکستان کے بارڈر پر کھڑا ہے۔ پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھاس پاکستان سے کھاتا ہے۔ دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟
 
Top