صبح میری بچی ہینڈز فری کانوں میں لگا کر ڈاکٹر بنی ہوئی تھی اور اپنے اس سٹیتھو سکوپ کی مدد سے گھر کے مختلف افراد کو مختلف بیماریاں تجویز کر رہی تھی....میرے ایک سوڈانی دوست نے مجھے میچ دیکھتے ہوئے دیکھ کے ابھی مجھ سے پوچھا کہ پاکستان کے کتنے گول ہوئے ہیں۔؟
میں مسکرانے کے سوا کچھ نہ کرسکا۔
اتنا مشکل لفظ سمجھ تو نہیں آیا مگر آپ نے لکھا ہے تو صحیح لکھا ہوگا اس لیئے متفق کا بٹن دبا دیتا ہوں ۔عمدہ آغاز
وکٹوں کا تضفظ ضروری ہے۔
الحمدللہ.....عمدہ آغاز
وکٹوں کا تحفظ ضروری ہے۔