انیس الرحمن
محفلین
ایسی بات نہیں۔ میں معجزات پر یقین رکھتا ہوں۔انیس بھائی، آپ شدید مایوس بریگیڈ میں ابھی شامل ہوئے ہیں یا پہلے سے ہی شامل ہیں؟
یاز بھائی ، آپ کو شدید مایوس بریگیڈ کی کپتانی چھوڑنی پڑ سکتی ہے!
ایسی بات نہیں۔ میں معجزات پر یقین رکھتا ہوں۔انیس بھائی، آپ شدید مایوس بریگیڈ میں ابھی شامل ہوئے ہیں یا پہلے سے ہی شامل ہیں؟
یاز بھائی ، آپ کو شدید مایوس بریگیڈ کی کپتانی چھوڑنی پڑ سکتی ہے!
انڈیا پاکستان کی طرح کھیلے گا اور پاکستان بھی انڈیا کی طرح باؤلنگ نہیں کرے گا۔پاکستان تو بالکل انڈیا کی طرح کھیل رہا ہے
حالانکہ انڈیا پاکستان کی طرح بائولنگ نہیں کر رہا
ایسی بات نہیں۔ میں معجزات پر یقین رکھتا ہوں۔
کیا خیال ہے بھارتی بیٹنگ کے خلاف کتنا ٹوٹل مناسب رہے گا ؟
350 سے اوپر۔ کم از کم ۔کیا خیال ہے بھارتی بیٹنگ کے خلاف کتنا ٹوٹل مناسب رہے گا ؟
ڈرائیں تو نا350 سے اوپر۔ کم از کم ۔
انڈیا کی بیٹنگ اور پاکستان کی باؤلنگ کے حساب سے۔
بھئی مجھے تو یہی لگتا ہے ۔ یا شاید اوپننگ اسٹینڈ کی پر امیدی ۔ڈرائیں تو نا