عثمان
محفلین
ویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔بھئی مجھے تو یہی لگتا ہے ۔ یا شاید اوپننگ اسٹینڈ کی پر امیدی ۔
ویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔بھئی مجھے تو یہی لگتا ہے ۔ یا شاید اوپننگ اسٹینڈ کی پر امیدی ۔
انیس بھائی، آپ شدید مایوس بریگیڈ میں ابھی شامل ہوئے ہیں یا پہلے سے ہی شامل ہیں؟
یاز بھائی ، آپ کو شدید مایوس بریگیڈ کی کپتانی چھوڑنی پڑ سکتی ہے!
اس طرح کی وکٹ پہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کتنا سکور کافی ہےویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔
ویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔
اس طرح کی وکٹ پہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کتنا سکور کافی ہے
ویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔
اس طرح کی وکٹ پہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کتنا سکور کافی ہے
325 مناسب رہے گا ۔ پاکستان کی مضبوط بولنگ ہی اصل میں پاکستان ٹیم کی جان ہے ۔ بیٹنگ تو رمضان کے طفیل ابھی تک صیح جا رہی ہے ۔
لیکن صحیح کو صحیح نہ لکھنے کی آپ کی کوشش نظر بد سے بچانے کے لیے ہے یا نظر لگانے کے لیے
آپ نے پھر ایک بار میری پرانی غلطی کو پکڑ لیا ۔
350 تک سب کچھ غیر محفوظ ہی ہے-
اسکے بعد کے رنز پر ہی کچھ اُمیدیں باندھی جا سکتی ہیں-
یعنی آپ کا ووٹ سو فیصد یاز بھائی کے لیے ہے۔ایسے کیسے یاز بھائی کے حق میں زور و شور سے کمپین چلائی جائے مایوسیت و قنوطیت میں انکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا-
لیکن کھپے است وغیرہ
اور ڈیڑھ سو ۔ایک اور چھکا
متفقشکر ہے کہ سرفراز میاں ٹاس نہیں جیتے ۔۔۔ !!!
اس سینچری کے چکر میں سکور سلو ہوگیا ہے۔فخر زمان کی سینچری کا شدت سے انتظار ہے ۔۔!