چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

فرقان احمد

محفلین
فخر زمان کی تکنیک زیادہ اچھی نہیں ہے۔ چونکہ نئے ہیں، اس لیے مخالف ٹیموں نے ان پر ابھی تک زیادہ 'ریسرچ' نہیں کی ہے اس لیے انہیں آؤٹ کرنا بھارت کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ فخر زمان کا کیرئیر شاید اتنا طویل نہ ہو تاہم قسمت کے دھنی معلوم ہوتے ہیں۔ اس اہم اور تاریخی میچ میں ان کی سنچری ہمیشہ یادگار رہے گی۔ :) ویل ڈن فخر زمان :)
 

فرقان احمد

محفلین
چونکہ پچ اچھی ہے، بھارت کی بیٹنگ لائن اپ بھی بہت مضبوط ہے، اس لیے اگلا گئیر لگا دینا چاہیے ابھی سے ۔۔۔!!! :) 350 رن سے کم بنانا زیادتی ہو گی ۔۔۔!!! :)
 

ابن توقیر

محفلین
آج بڑے ناموں کا حق بنتا ہے کہ یہاں سے میچ کو ہاتھ میں لیں۔ قسمت کا مکمل ساتھ حاصل ہے ٹیم کو۔زبردست
 
Top