خالی ہرانا نہیں ہے بلکہ بڑے واضح فرق سے ہرانا ہوگا۔ اگر بھارت کی پہلے بیٹنگ ہوئی تو کم از کم 105 رنز سے ویسٹ انڈیز کو ہرانا ہوگا اور اگر دوسری بیٹنگ ہوئی تو ٹارگٹ کو کم از کم 10 سے 15 اوورز پہلے حاصل کرنا ہوگا۔بھارت ویسٹ انڈیز کو ہرا دے تو کیا ہوگا
کیا کسی سائٹ پر اس میچ کی لائیو سٹریمنگ دستیاب ہے؟
قمر احمد، میں نے یہ سائٹ دیکھی ہے اور اس وقت سٹریم کام بھی کر رہی ہے۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔یہ لیں جنا ب لنک حاضر ہے آپ کے لیے
http://tv-tarka.blogspot.com/2009/09/australia-v-pakistan-icc-champions_29.html
آپ کو مسئلہ حل ہوگیا تو مجھے بہت مسرت ہوئی۔ آپ بھی میچ سے لطف اندوز ہونگے تو اس سے اچھی اور کیا بات ہو گی۔قمر احمد، میں نے یہ سائٹ دیکھی ہے اور اس وقت سٹریم کام بھی کر رہی ہے۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔