جاسم محمد
محفلین
چلیں رپورٹ سامنے آ گئی اور بہت لوگ اس میں ملوث پائے گئے۔ گرفتاریاں اور مقدمے کب ہو رہے ہیں؟
چلیں رپورٹ سامنے آ گئی اور بہت لوگ اس میں ملوث پائے گئے۔ گرفتاریاں اور مقدمے کب ہو رہے ہیں؟
شوگر مافیا کی چیخیں نہیں سن رہے؟ اس پھر بھی ہاہاہا کروجاسم صاحب ایک اور تعیناتی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ محسن نیا پاکستان خاور مانیکا ڈائریکٹر حج مقرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید چیخیںجاسم صاحب ایک اور تعیناتی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ محسن نیا پاکستان خاور مانیکا ڈائریکٹر حج مقرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا اتنی جھوٹی اپوزیشن پوری تاریخ میں پیدا نہیں ہوئیجاسم صاحب ایک اور تعیناتی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ محسن نیا پاکستان خاور مانیکا ڈائریکٹر حج مقرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل۔ بھٹو اور نواز شریف تو آمر جرنیلوں کی کابینہ سے بالکل بھی قوم پر مسلط نہیں کئے گئے تھے
نواز شریف کے بارے میں نہیں کہہ سکتے لیکن جہاں تک بھٹو کا تعلق ہے بالکل درست۔ جب محکمہٗ زراعت نے ملک توڑ دیا تو بھٹو جو مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں سے اکثریتی ووٹ لے کر آیا تھا ووٹ کی طاقت کے بل پر چیف مارشل لاٗ ایڈمنسٹریٹر بن پایا ورنہ کسی بلڈی سویلین کی مجال نہیں تھی اور نہ ہے۔ اس سیلیکٹڈ کو کن عظیم شخصیتوں سے ملارہے ہیں آپ۔بالکل۔ بھٹو اور نواز شریف تو آمر جرنیلوں کی کابینہ سے بالکل بھی قوم پر مسلط نہیں کئے گئے تھے
اچھا اگر ووٹ ہی الیکٹ ہونے کا اصل پیمانہ ہے تو عمران خان کی جماعت نے پچھلے الیکشن میں سب سے زیادہ یعنی 1کروڑ 69 لاکھ ووٹ حاصل کئے تھے:اس سیلیکٹڈ کو کن عظیم شخصیتوں سے ملارہے ہیں آپ۔
ہا ہا اس سیلیکشن کی بات کررہے ہیں جب لمپیوٹر کو جان بوجھ کر بند کروایا گیا اور فارم ۴۵ کے ذریعے سیلیکٹڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ڈلوائے گئے؟ اچھا !اچھا یعنی اگر ووٹ ہی الیکٹ ہونے کا اصل پیمانہ ہے تو عمران خان کی جماعت نے پچھلے الیکشن میں سب سے زیادہ ایک کروڑ 69 لاکھ ووٹ حاصل کئے تھے:
اب آپ کہیں گے وہ تو دھاندلی زدہ الیکشن تھے۔ تو پھر بتائیں کیا اس سے پہلے ہونے الیکشن بالکل صاف شفاف تھے؟
2018 کے الیکشن سے قبل ن لیگ کی حکومت تھی اور اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی سے تھے۔ الیکشن کمیشن سے لیکر آر ٹی ایس سسٹم تک سب ان دونوں جماعتوں کی ملی بھگت سے طے ہوا۔لیکن جب ڈبے کھولے تو ووٹ عمران خان کے زیادہ نکل آئے اس لئے وہ سلیکٹڈ جبکہ پی پی پی اور ن لیگ والے الیکٹڈ تھے۔
آر ٹی ایس سسٹم جنرل باجوہ یا عمران خان نے نہیں بنایا تھا۔ ن لیگ حکومت اور اپوزیشن پی پی پی نے مل بیٹھ کر الیکشن اصلاحات بل میں اسے متعارف کروایا تھا۔ اب چونکہ اپنی ناقص حکمت عملی کے باعث کمپیوٹر سسٹم بیٹھ گیا اور عمران خان انتخابات جیت گیا اس لئے وہ سلیکٹڈ اور اپوزیشن الیکٹڈ ہے۔ہا ہا اس سیلیکشن کی بات کررہے ہیں جب لمپیوٹر کو جان بوجھ کر بند کروایا گیا اور فارم ۴۵ کے ذریعے سیلیکٹڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ڈلوائے گئے؟ اچھا !
جنرل باجوہ بہت کنجوس نکلے۔ نواز شریف کو 1997 کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نے بغیر کوئی کمپیوٹر سسٹم بند کئے دو تہائی اکثریت سے جتوایا تھا۔ جبکہ اپنے لاڈلے عمران خان کو اتحادیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ دھاندلی ہی کرنی تھی تو کم از کم لاڈلے کو سادہ اکثریت ہی دلوا دیتے۔فارم ۴۵ کے ذریعے سیلیکٹڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ڈلوائے گئے
ان کی توقعات یہ تھیں کہ کچھ ووٹ سیلیکٹڈ اپنی قابلیت کی بنیاد پر لے لیں گے اور کچھ کمپیوٹر اور فارم ۴۵ کا ہیر پھر انہیں دلادے گا یوں اکثریت ہوجائے گی۔ لیکن صرف محکمہٗ زراعت کی کوششوں پر ہی انحصار کرنا پڑا ۔ تبھی سادہ اکثریت بھی نہ مل سکی اور لوٹوں کو خریدنا پڑا۔ ہاہا۔جنرل باجوہ بہت کنجوس نکلے۔ نواز شریف کو 1997 کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نے بغیر کوئی کمپیوٹر سسٹم بند کئے دو تہائی اکثریت سے جتوایا تھا۔ جبکہ اپنے لاڈلے عمران خان کو اتحادیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ دھاندلی ہی کرنی تھی تو کم از کم لاڈلے کو سادہ اکثریت ہی دلوا دیتے۔
ایک ہی بات ہے۔ ادھر پاکستان میں محکمہ زراعت والے الیکشن سے قبل اور دوران الیکشن دھاندلی کرتے ہیں۔ ادھر بھارت میں سیاسی پارٹیوں کے غنڈے یہی کام کرتے ہیں۔ معلوم نہیں کتنا وقت لگے جب اس خطے میں بھی یہودی ریاست اسرائیل کی طرح ۱۲ مہینوں میں تین الیکشن ہوں گے اور پھر بھی بہت مشکل سے حکومت قائم ہوگینواز شریف کے وقت میں تھوڑی بہت محنت انہیں بہت ہی اکثریت دلاگئی تھی۔ اسی مغالطے میں تھے ورنہ وہی فارمولہ یہاں بھی لگایا تھا۔
کن عظیم شخصیتوں ؟نواز شریف کے بارے میں نہیں کہہ سکتے لیکن جہاں تک بھٹو کا تعلق ہے بالکل درست۔ جب محکمہٗ زراعت نے ملک توڑ دیا تو بھٹو جو مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں سے اکثریتی ووٹ لے کر آیا تھا ووٹ کی طاقت کے بل پر چیف مارشل لاٗ ایڈمنسٹریٹر بن پایا ورنہ کسی بلڈی سویلین کی مجال نہیں تھی اور نہ ہے۔ اس سیلیکٹڈ کو کن عظیم شخصیتوں سے ملارہے ہیں آپ۔
بھٹو، بینظیر، نواز شریف، زرداری جیسی عظیم و بے مثال شخصیاتکن عظیم شخصیتوں ؟
کن عظیم شخصیتوں ؟
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں عوام کے ووٹوں نے عظیم بنادیا۔ باجوہ صاحب کے سیلیکشن نے نہیں۔عظیم و بے مثال شخصیات