جاسم محمد
محفلین
چیلنج؟ وہاں سے تو پٹواری جج اطہر من اللہ نے اسٹے تک دے دیا ہے
چیلنج؟ وہاں سے تو پٹواری جج اطہر من اللہ نے اسٹے تک دے دیا ہے
قابل اعتراض ویڈیو بنوا کر نا انصافی پر مبنی فیصلے دینے والے حرام خور ججز اب اپنی جاسوسی پر حکومت کو گھر بھیجنے کے ڈرامے کر رہے ہیں۔ ہمت ہے تو ان ایجسنیوں کو گھر بھیجیں جو ہمیشہ سے یہاں یہی کام کر رہے ہیں
یاد رکھیں ججز مافیاز کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
ترجمہ: شوگر مافیا شوگر انکوائری رپورٹ سے بچنے کیلیے چینی سستے داموں بیچنے کیلئے تیار۔ عدالتیں مافیا کا اس خلاف قانون کام میں ساتھ دینے کیلئے تیار۔ حکومت عوام کو سستی چینی دے کر اپنی صفوں میں موجود شوگر مافیا کو بچانے کیلئے تیار۔ کرپٹ اپوزیشن اس معاملہ میں حکومت کو کلین چٹ دینے کیلئے تیار۔ عوام ستو پی کر اگلے چینی بحران تک لالی پاپ لینے کیلئے تیار۔
یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ہے؟ اسے تو پرائس کمیٹی کا صدر ہونا چاہیے
یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ہے؟ اسے تو پرائس کمیٹی کا صدر ہونا چاہیے
تب بھی یہی سوال ہوتا جیسے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ڈیم کا چندہ اکٹھے کرنے پر شدید تنقید ہوئی تھییہی جج اگر کسی اور کے حکومت میں حکومت سے یہی سوال کرتا تو کیا ہونا چاہیئے تھا ؟؟ یا پھر کیا ہوتا ؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ناکامی کے بعد شوگر مافیا نے زرداری ہائی کورٹ سے اسٹے لے لیان لیگی جج اطہر من اللہ نے چینی انکوائری رپورٹ پڑھے بغیر اسٹے آرڈر جاری کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کاروائی ہوگی؟