چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

آورکزئی

محفلین
EaOoCccXQAQCWSk
 

جاسم محمد

محفلین
قابل اعتراض ویڈیو بنوا کر نا انصافی پر مبنی فیصلے دینے والے حرام خور ججز اب اپنی جاسوسی پر حکومت کو گھر بھیجنے کے ڈرامے کر رہے ہیں۔ ہمت ہے تو ان ایجسنیوں کو گھر بھیجیں جو ہمیشہ سے یہاں یہی کام کر رہے ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
ترجمہ: شوگر مافیا شوگر انکوائری رپورٹ سے بچنے کیلیے چینی سستے داموں بیچنے کیلئے تیار۔ عدالتیں مافیا کا اس خلاف قانون کام میں ساتھ دینے کیلئے تیار۔ حکومت عوام کو سستی چینی دے کر اپنی صفوں میں موجود شوگر مافیا کو بچانے کیلئے تیار۔ کرپٹ اپوزیشن اس معاملہ میں حکومت کو کلین چٹ دینے کیلئے تیار۔ عوام ستو پی کر اگلے چینی بحران تک لالی پاپ لینے کیلئے تیار۔
یہی پاکستان کی ۷۲ سالہ تاریخ ہے۔ ہر بحران کے بعد انکوائری یا تو کروانی نہیں اور اگر کر والی تو انکوائری رپورٹ پر عمل در آمد نہیں ہونے دینا۔ یوں بحران دوبارہ واپس آنے پر نئے سرے سے انکوائری۔
 

جاسم محمد

محفلین
ن لیگی جج اطہر من اللہ نے چینی انکوائری رپورٹ پڑھے بغیر اسٹے آرڈر جاری کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کاروائی ہوگی؟
 
Top