دوسری جانب وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے اتوار کو اپنی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایک مشکوک خاتون کے مشکوک خرافات کو میڈیا ہیڈ لائن میں جگہ دے رہا ہے۔
اللہ کرے کبھی آئے بھی نایہ پی پی پی اور پی ٹی آئی کے لیے تھا، آپ کو سمجھ ہی نہیں آئی۔
لاعلمی ہزار نعمت ہے جی۔اللہ کرے کبھی آئے بھی نا
اللہ تعالیٰ ایسے علم سے بچائے جو مجھے میرے ملک اور میرے ملک کی فوج کے خلاف سمجھ بوجھ دےلاعلمی ہزار نعمت ہے جی۔
بھائی آپ کے ملک کی فوج دودھ کی دھلی نہیں۔ سیاست دانوں، بیروکریٹس، ججوں کی طرح کرپٹ جرنیلوں پر مشتمل ہےاللہ تعالیٰ ایسے علم سے بچائے جو مجھے میرے ملک اور میرے ملک کی فوج کے خلاف سمجھ بوجھ دے
مجھے بدگمانی تو دور کی بات کمان کا بھی حق نہیں ہے۔بھائی آپ کے ملک کی فوج دودھ کی دھلی نہیں۔ سیاست دانوں، بیروکریٹس، ججوں کی طرح کرپٹ جرنیلوں پر مشتمل ہے
ریاست میں کوئی دودھ کا دھلا دستیاب ہے ؟بھائی آپ کے ملک کی فوج دودھ کی دھلی نہیں۔ سیاست دانوں، بیروکریٹس، ججوں کی طرح کرپٹ جرنیلوں پر مشتمل ہے
سیاسی جماعتوں کی بات کریں تو ان کے نزدیک صرف ان کی جماعت کے لیڈران دودھ کے دھلے ہیں۔ باقی سارے کرپٹ یا نااہل ہیں۔ریاست میں کوئی دودھ کا دھلا دستیاب ہے ؟
جی ہاں وہ سب کے سب جو واضع ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑے ہیںریاست میں کوئی دودھ کا دھلا دستیاب ہے ؟
وہ سب کے سب واضح ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسی لئے کھڑے ہیں کیونکہ خود بھی انہی کی طرح ہیں۔جی ہاں وہ سب کے سب جو واضع ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑے ہیں
ریاست میں کوئی دودھ کا دھلا دستیاب ہے ؟
جی ہاں وہ سب کے سب جو واضع ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑے ہیں
لولز۔وہ سب کے سب واضح ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسی لئے کھڑے ہیں کیونکہ خود بھی انہی کی طرح ہیں۔
ن اور پیپلز پارٹی تو نااہل اور کرپٹ وغیرہ قرار دلا کر کپتان کو مہان بنایا گیا۔ لالہ کس کے خلاف طبل جنگ بجائے گا؟مجھے تو لالہ سے اُمیدیں ہیں انشاءاللہ
آپ کو مبارک ہو ۔ میرے نزدیک اس سے کہیں بہتر تھا کہ آپ مجھے گندی ننگی ماں بہن کی گالی دے دیتے۔ بہر حال ۔۔۔۔۔۔لولز۔
ایسی رائے سطحی جذباتیت کے سوا کچھ نہیں۔
ن اور پیپلز پارٹی تو نااہل اور کرپٹ وغیرہ قرار پائیں تو کپتان کو مہان بنایا گیا۔ لالہ کس کے خلاف طبل جنگ بجائے گا؟
وزیر اعظم بنا تو نوکریوں کی بھرمار کر دوں گامجھے تو لالہ سے اُمیدیں ہیں انشاءاللہ
بھائی ہم یہاں محفل پر ہلکے پھلکے گھریلو انداز میں بات چیت کرتے ہیں۔ براہ کرم اسے اتنا سنجیدہ اور دل پر مت لیا کریںآپ کو مبارک ہو ۔ میرے نزدیک اس سے کہیں بہتر تھا کہ آپ مجھے گندی ننگی ماں بہن کی گالی دے دیتے۔ بہر حال ۔۔۔۔۔۔
مجھے بے حد تکلیف پہنچی ہے ان کے الفاظ سے۔بھائی ہم یہاں محفل پر ہلکے پھلکے گھریلو انداز میں بات چیت کرتے ہیں۔ براہ کرم اتنا دل پر مت لیا کریں
چوہدری صاحب، سب اپنے اپنے اعمال کے جوابدہ ہیں آپ کیوں کسی کے لیے ہلکان ہو رہے ہیں۔آپ کو مبارک ہو ۔ میرے نزدیک اس سے کہیں بہتر تھا کہ آپ مجھے گندی ننگی ماں بہن کی گالی دے دیتے۔ بہر حال ۔۔۔۔۔۔