ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

میری ریسربائلوجیکل ویسٹ ٹریٹمنٹ پر ہے ۔ میری ریسرچ انٹرسٹ میں کیمسٹری، مائیکروبائیلوجی، مالیکیولیر بائیولاجی، کیمیکل انجینرنگ اور ماحولیاتی سائنس و انجنیرنگ جیسے مضامیں شامل ہیں
 
نایاب

لائبریرین
محترم بھائی " مجھے تو ڈاکٹری سے کبھی رغبت نہیں رہی ۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا ۔۔ سکول جانے کا دل نہ مانا ۔ آوارہ پھرتے اپنا شوق بذات خود " جہاج " بن پورا کرلیا ۔۔الیکٹریشن کا کام کرتا ہوں ۔ اور عجب کہ یہاں " دکتور " مشہور ہوں ۔۔۔۔
اک بیٹے کو فوج میں جانے کا شوق ہے انجیئرنگ کی فیلڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
چھوٹا والا " مجسٹریٹ یا کمشنر " ہونے کا شوق رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔
بٹیا رانی کو " عینک والی پروفیسر " بننے کا شوق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو میں تو " مس فٹ " ہوں اس دھاگے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
کسی دھاگے میں آپ نے 'مہندس کبیر' بھی لکھا تھا
 
سی++ تو ایک زبان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہوتا ہے۔

شوق!

اپکی فیلڈ اور ایمیج پروسیسنگ میں کیا تعلق ہے۔ میرا ایک دوست میکاٹرونکس میں نائٹ وژن پرکام کررہا تھا۔ کیا یہ دو فیلڈر ریلیٹڈ ہیں؟

اپکی فیلڈ کافی مشکل لگ رہی ہے
 
زیک

مسافر

امیج پراسسنگ سے معاملہ شروع ہوتا ہے کہ اس میں امیج کے ساتھ کسی بھی قسم کا کام شامل ہو سکتا ہے۔ کمپیوٹر وژن میں مقصد امیج یا ویڈیو سے معلومات حاصل کرنا ہے۔ مثال کے طور پر انسان یا کسی چیش کو تصویر میں ڈھونڈنا، ویڈیو میں انہیں ٹریک کرنا، انسان کو پہچاننا، انسان کے چہرے کے تاثرات کو پہچاننا، سین کا ماڈل بنانا وغیرہ۔
 
یہ تو بہت مزے کی مگر مشکل فیلڈ ہے۔
امیچ پروسیسنگ اور امیج ریکیگنیشن کی بہترین مثال انسانی دماغ ہے۔
میرا خیال ہے کہ اپکا کام بہت ہی زیادہ اپلائیڈ ہے۔ ویسے اپ کے تھیسیس کا عنوان کیا تھا؟
 
اوشو

لائبریرین
پتہ نہیں آپ کیا کہلوانا چاہتے ہیں۔ آپ کی اسانی کے لیے ایک کلیہ بنادیتے ہیں۔ ہر وہ انسان جو بدتمیز ہے مجھ سے چھوٹا ہے۔ ہر وہ انسان جو باتمیز ہے مجھ سے بڑا ہے۔ اس لحاظ سے میں آ پ سے چھوٹا ہوں۔

اس کلیے کے تحت کوئی چھوٹا آپ سے تمیز سے بات کیسے کرے گا۔ کیوں کہ چھوٹا ہونے کے لیے آپ کے کلیے کے مطابق شرط ہے کہ وہ بدتمیز ہو۔
 
[

اگر کوئی چھوٹا تمیز دار ہے تو میرے لیے وہ بڑا ہے
اگر کوئی بڑا بدتمیز ہے تو میرے لیے وہ چھوٹا ہے
اس میں عمر کی کوی قید نہیں
 
لیکن کیا اسی کلیے کے مطابق کیا آپ کسی کے بارے میں "صرف" یہ کہہ سکتے ہیں کہ
"یہ مجھ سے چھوٹا بھی ہے اور باتمیز بھی ہے۔"
 
شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔ :cowboy1::battingeyelashes:
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے ! :coffee1:
 
Top