ڈاکٹر جمیل الرحمٰن
محفلین
ایچ اے خان صاحب نے تجویز دی ہے کہ میں ادھر بھی کچھ اپنے تجربے کے گل کھلاسکتاہوں
تو جناب میں حاضر ہوں !
بتائیں مجھے کیا کرنا ہوگا؟
تو جناب میں حاضر ہوں !
بتائیں مجھے کیا کرنا ہوگا؟
اس کا مطلب ہے آپ بھی چائے کے رسیا ہیں۔شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے !
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔
دوستو چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے !
جی ابھی تک تو نہیں ارادہ۔ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہےویسے تدریس سے اپ وابستہ ہین تو کم از کم ایم ایس تو کیا ہوگا۔ میرے اندازے کےمطابق اپ بھی یا تو پی ایچ ڈی کررہے ہیں یا کرنے کی سوچ رہے ہیں
جو زمرے آپ کے زیر نگرانی ہوتے ہیں، ان کے سامنے عینک بنی ہوتی ہےیہ لڑیوں کے آگے عینک کیوں ہوتی ہے@نایاب؟
جی ابھی تک تو نہیں ارادہ۔ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے
کمپیوٹر سائنسز ہی ہے۔ ویسے ارادہ یہی ہے کہ اس سال کے اختتام پر شاید جاب چھوڑ دوں تاکہ تعلیمی سلسلہ کچھ جاری ہو سکے۔ دیکھیئے کیا ہوتا ہےارادہ کرلیں اللہ مدد کرے گا۔
ہمت مرداں مدد خدا
ویسے اپ کا مضمون کیا ہے؟
کمپیوٹر سائنسز ہی ہے۔ ویسے ارادہ یہی ہے کہ اس سال کے اختتام پر شاید جاب چھوڑ دوں تاکہ تعلیمی سلسلہ کچھ جاری ہو سکے۔ دیکھیئے کیا ہوتا ہے
سوئیڈن میں رہنے والے بٹ صاحب بھی پی ایچ ڈی ہیں ریاضی کی کسی شاخ میں
ایچ اے خان صاحب نے تجویز دی ہے کہ میں ادھر بھی کچھ اپنے تجربے کے گل کھلاسکتاہوں
تو جناب میں حاضر ہوں !
بتائیں مجھے کیا کرنا ہوگا؟
شاید عابد رزاق بٹ یا اسی طرح کا کوئی نام تھاکیا نام ہے پورا؟
ڈیجیٹل فورینسکس ٹیکنیکس اڈاپشن ان کنوینشنل کرائمز انویسٹیگیشن
کوریا سےایچ اے خان آپ نے پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی اور کس یونیورسٹی میں تدریس سے وابستہ رہے ؟
امیج پراسیسنگ چیزے دیگرا ست۔۔۔یعنی موبائل فون ڈاٹا اینالسیس، امیج پروسیسنگ؟
اور کس طرح ڈیجیٹل طریقہ سے واردات کی تفتیش ہوسکتی ہے؟
نوید رزاق بٹشاید عابد رزاق بٹ یا اسی طرح کا کوئی نام تھا
لرننگ لو کمپلیکسٹی فیس ماڈلز فار ٹریکنگ اینڈ ریکگنشنویسے اپ کے تھیسیس کا عنوان کیا تھا؟