ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

لرننگ لو کمپلیکسٹی فیس ماڈلز فار ٹریکنگ اینڈ ریکگنشن

فیس ریکگنیش بہت مشکل کا م ہے۔ کیا آپکا کام اسی طرح کا تھا جیسے فلموں میں دکھاتے ہیں کہ ائیرپورٹ پرچہرہ سیکنڈوں میں ہزاروں لوگوں میں پہچان کر تمام ڈاٹا کمپیر کر کے مجرم کی شناخت کرلیتا ہے

ویسے اپ نے سی++ کے علاوہ بھی کوئی لینگوینج استعمال کی ہے؟

میرا ایک کام میں میرے ایک دوست نے امیج پروسیسنگ کا ایک ٹول بنا کر دیا تھا جو میٹلیب میں تھا۔ اس سے لگا کہ میٹ لیب میں بھی کوئی لائبریری موجود ہے امیچ پراسیسنگ کے لیے
 
واہ کینٹ کی پیدائش ہے اور امریکہ کے بعد سب سے زیادہ وقت وہیں گزرا۔

میری ایک بیچ فیلوتھیں۔ وہ بھی واہ کینٹ سے تھیں۔
شاید اسلحہ ساز فیکٹری کی وجہ سے پاکستان بھر سےلوگ وہاں رہتے ہیں۔ اپ واہ کینٹ کے ہی مقامی ہیں یا فیکٹری کی وجہ سے وہاں تھے؟
لگتا ہے واہ کینٹ کے تعلیمی ادارے کافی اچھے ہیں
 
زیک

مسافر

واہ کے مقامی نہیں ہیں
 
ایچ اے خان صاحب نے پوچھا ہے تھیسیس کے بارے میں۔
جناب میں نے عربی لٹریچر میں عربی کے السنۂ شرقیہ کے ساتھ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے عنوان سے دو مرحلوں میں ایک مخطوطہ (Manuscript) گرامر کی ادق تشریح اور دوسرا مرحلہ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے موضوع سے تھیسیس مکمل کیئے اور 1995میں پی ایچ ڈی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔
 
قیصرانی

لائبریرین

پھر تو آپ کو اچھی خاصی عربی آتی ہوگی :)
 
ایچ اے خان صاحب نے پوچھا ہے تھیسیس کے بارے میں۔
جناب میں نے عربی لٹریچر میں عربی کے السنۂ شرقیہ کے ساتھ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے عنوان سے دو مرحلوں میں ایک مخطوطہ (Manuscript) گرامر کی ادق تشریح اور دوسرا مرحلہ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے موضوع سے تھیسیس مکمل کیئے اور 1995میں پی ایچ ڈی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔
میرے پاس ایک عربی کتاب ہے اس کا اردو ترجمہ بازار سے مل نہیں رہا۔ کیا آپ اس کا ترجمہ کرسکتے ہیں ؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایچ اے خان صاحب نے پوچھا ہے تھیسیس کے بارے میں۔
جناب میں نے عربی لٹریچر میں عربی کے السنۂ شرقیہ کے ساتھ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے عنوان سے دو مرحلوں میں ایک مخطوطہ (Manuscript) گرامر کی ادق تشریح اور دوسرا مرحلہ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے موضوع سے تھیسیس مکمل کیئے اور 1995میں پی ایچ ڈی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔
بہت زبر دست ۔ ڈاکٹر صاحب۔ کیا یہ دو نوں مخطوطےعربی زبان میں لکھے گئے ہیں ؟ اور کیا انہیں حا صل کیا جاسکتا ہے؟
 
Top