ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

ساجد

محفلین
رات کو سونے سے پہلے بابے کا میرا ٹاکرا ہوا تھا صبح اٹھ کر دیکھا تو فوجی فوبیا ابھی تک چل رہا تھا :grin:
اور تمہیں رات کو سوتے میں بھی بابا ہی نظر آتا رہا ہو گا اسی لئے صبح ہوتے ہی ادھر کا رُخ کر لیا ورنہ تو تمہارے اور شیطان کے نازل ہونے کا ایک ہی وقت ہوتا ہے جوان۔:)
 
عسکری

معطل

لو جی میں تو چیک ان کر کے جاتا ہوں اور ویسے بھی شیطان اگر میری ٹائمنگ فالا کر رہا ہے تو اس میں میرا کیا قصور :grin:
 
عسکری

معطل
یہ اصول کی بات ہے۔ چھوٹے اپنے بڑوں کو ہی فالو کرتے ہیں۔:)

یا شیطان تیرا آسرا اب بیڑا پار لگا :grin: ہم تو مرید ہیں شیطان انکل کے آپ خود سوچیں کتنی سٹرونگ پرسنالٹی ہے ابد سے لے کر آج تک ساری دنیا کو اکیلا ماتھا دیا ہوا ہے :bighug:
 
عسکری ، تم بھی خاصے کی چیز ہو ، بالکل اپنے "انکل" کی طرح۔:)
 
بہرحال مزاق برطرف
اور اگر ایڈمن ذمہ دار ہے تو یہ مزاقیہ پوسٹز جو بےکار بھی ہیں عسکری اور ساجد کی ڈیلیٹ بھی کردیں

اتے ہیں اپنے قادری کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر۔ کوشش کرتا ہوں کہ تفصیلی فیصلے پر روشنی ڈالی جاسکے
 
لو جی اب اپنا قادری بنا لیا :( اور ہماری پوسٹس بے کار نہین اوکے لوگ ان کو پڑھ کر مسکرا دیتے ہیں ممبر پتہ ہے مسکراہٹ کتنی مہنگی ہو چکی ہے ؟ اور آپکی پوسٹ پڑھ کر نعوذباللہ پڑھ کر پیج بدل دیتے ہیں :grin:
 
ساجد

محفلین
بہرحال مزاق برطرف
اور اگر ایڈمن ذمہ دار ہے تو یہ مزاقیہ پوسٹز جو بےکار بھی ہیں عسکری اور ساجد کی ڈیلیٹ بھی کردیں

اتے ہیں اپنے قادری کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر۔ کوشش کرتا ہوں کہ تفصیلی فیصلے پر روشنی ڈالی جاسکے
جناب ، مذکورہ تحاریر مذاقیہ تو ہیں لیکن بے کار نہیں بلکہ یہ ایک مقصد کو سامنے رکھ کر ہیں میں نے ارسال کی ہیں۔ اگر نہین سمجھ میں آیا تو حکم کیجئے میں دوبارہ سے بتا دوں گا۔
 
اپنے پاس رکھیں۔ میرےلیے بے کار ہیں

ائیے سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلے پر بات کرتے ہیں
 
ساجد

محفلین
اپنے پاس رکھیں۔ میرےلیے بے کار ہیں

ائیے سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلے پر بات کرتے ہیں
تو پھر آپ کی تحاریر بھی بہت سوں کے لئے بے کار ہو سکتی ہیں۔ تب تو انصاف کا تقاضا یہی بنتا ہے کہ آپ کو بھی کہہ دیا جائے کہ اپنی باتیں اپنے پاس رکھیں بے کار میں یہاں آ کر دوسروں کا دماغ نہ چاٹیں۔
 
اپ کہتے رہیں۔ میں کسی پرسنل بات کا اب جواب نہیں دوں گا

قادری کے نیک نیت ہونے کا فیصلہ میرا نہیں سپریم کورٹ کا ہے

اس پر بحث میرا حق ہے۔ اپ کو اس کو روکنے کا کیا کوئی حق ہے؟
 
متفقا علیہ :grin: اصل میں عمر کے ساتھ باتیں پکی ہوتی جاتی ہیں جو دماغ سے نکالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ساجد بھائی ۔
قادری کو کسی نے بھی کھاس نہیں ڈالی سپریم کورٹ فوج سیاسی پارٹیاں سوائے ایم کیو ایم کے منہ بولے بھائی بننے کے۔ ان کی باتیں ان رئیلیسٹک ہیں ۔ جنرل کیا نی نے 5 سال جس طرح آئین اور قانون کے مطابق اس گورمنٹ کی تابعداری کی ہے اس سے یو ٹرن ان پالیسی واضع دیکھی جا سکتی ہے اور اب تو انہوں نے کھل کر اس بات کو کہا ہے کہ شفاف اور وقت پر انتخابات اور پر امن ٹرانفر آف پاور میرا خواب ہے :roll:
 
بنیادی طور پر قادری الیکشن کمیشن کو دوبارہ تشکیل دلوانا چاہتا تھا۔ یہی اسکی پٹیشن تھی
مگر سپریم کورٹ نے اپنے شارٹ فیصلے میں یہی کہا کہ قادری کی نیت اچھی نہیں۔ یعنی وہ صرف الیکشن ملتوی کرانا چاہتا تھا
یہی بات اس نے پاکستان انے کے فورا بعد کی تھی۔ تاکہ نگران حکومت کو طول دیا جاسکے اور غیر سیاسی قوتیں اپنے مذموم مقاصد پوری کرسکیں
 
ساجد

محفلین
اپ کہتے رہیں۔ میں کسی پرسنل بات کا اب جواب نہیں دوں گا

قادری کے نیک نیت ہونے کا فیصلہ میرا نہیں سپریم کورٹ کا ہے

اس پر بحث میرا حق ہے۔ اپ کو اس کو روکنے کا کیا کوئی حق ہے؟
خان صاحب ، آپ کے حق کا ہمیں دل و جان سے احترام ہے ۔ اپنے حق کو خوب آزادی کے ساتھ انجوائے کیجئے لیکن یاد رکھئے کہ آپ کا حق وہاں ختم ہو جائے گا جہاں دوسروں کی ناک شروع ہو گی۔ اور اُن تحاریر میں بھی یہی پیغام آپ کو دیا گیا ہے۔
 
متفقا علیہ :grin: اصل میں عمر کے ساتھ باتیں پکی ہوتی جاتی ہیں جو دماغ سے نکالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ساجد بھائی ۔
قادری کو کسی نے بھی کھاس نہیں ڈالی سپریم کورٹ فوج سیاسی پارٹیاں سوائے ایم کیو ایم کے منہ بولے بھائی بننے کے۔ ان کی باتیں ان رئیلیسٹک ہیں ۔ جنرل کیا نی نے 5 سال جس طرح آئین اور قانون کے مطابق اس گورمنٹ کی تابعداری کی ہے اس سے یو ٹرن ان پالیسی واضع دیکھی جا سکتی ہے اور اب تو انہوں نے کھل کر اس بات کو کہا ہے کہ شفاف اور وقت پر انتخابات اور پر امن ٹرانفر آف پاور میرا خواب ہے :roll:

بات اگر دلیل کے ساتھ کی جائے تو اثر کرتی ہے۔ جس طرح کا طرزتخاطب اپ اپناتے ہیں وہ بہت ہی تحقیر امیز ہوتا ہے ۔ اس طر ح سے جو بات اپ کنوئے کرتے ہیں وہ صرف اپ کی شیخصیت اور طرز پرورش کی گواہی ہوتی ہے اور کچھ نہیں

قادری کے اس سارے ناکام عمل کا فائدہ صرف ان غیر سیاسی قوتوں کو ہی تھا جو پاکستان کی سیاست کو ہمیشہ اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم کی تمام پالیساں بلکہ اس کی تشکیل بھی ان ہی قوتوں کی مرہمون منت ہے۔جنرل کیانی کو اپنی حدود میں ظاہرا رہنا ان کی اپنی مجبوری ہے اب 111 کی استعمال بیک فائر کرے گا۔ یہ کیانی جانتا ہے۔ ۔لہذا چوردروازوں سے اپنے زرخرید لوگوں کو استعمال کرنا چاہاجو سپریم کورٹ نے فیل کردیا۔
شفاف انتخابات کبھی بھی فوج کے لیے اچھے نہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے زرخریدنئے لوگ حکومت میں ائیں تاکہ وہ ڈوریاں ہلاکر اپنے مقاصد پورے کرسکیں
 
Top