عسکری
معطل
کوئی پہاڑ نہیں گرا۔
پر قادری کا ملبہ فوج پر گرگیا ہے
تمہیں تو سپنے آتے ہیں آخری عمر کے بابا
کوئی پہاڑ نہیں گرا۔
پر قادری کا ملبہ فوج پر گرگیا ہے
تمہیں تو سپنے آتے ہیں آخری عمر کے بابا
بیٹے سب کو پتہ ہے کہ یہ ناکارہ کارتوس کس کی بندوق کا مس فائر تھا
جا بابا قبروں کے ڈیزائین دیکھ تیری میموری میں تو فوجی بگ بھرے ہیں بس ۔ دنیا میں جو بھی غلط ہوتا ہے فوجی ہی کرتے ہیں
اب بدتمیزی کا جواب نہیں ملے گا
اس مرتبہ پاکستان فوجی سازشیں سہہ گیا تو بچ جائےگا۔
ایک کارتوس تو پھس ہوہی گیا ہے
حقیقت میں یہی بات ہے
پاکستان کا بیٹرہ غرق ان فوجی حکومتوں نے ہی کیا ہے
جا بابا قبروں کے ڈیزائین دیکھ تیری میموری میں تو فوجی بگ بھرے ہیں بس ۔ دنیا میں جو بھی غلط ہوتا ہے فوجی ہی کرتے ہیں
ابے یار ۔۔۔ ۔۔ہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا میں آنسو آگئے آنکھوں میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
صبح وہ آ کر میرا تیا پانچا ایک کرے گا پہلے ہی اسے ملٹری فوبیا ہے
ایک سے بڑھ کر ایک piece ہیں ہماری محفل میں ۔۔۔ کسی کو فوج فوبیا، کسی کو مہاجر فوبیا، کسی کو امت فوبیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہاہاہاہہاہاہاہاہاہ
ایک سے بڑھ کر ایک piece ہیں ہماری محفل میں ۔۔۔ کسی کو فوج فوبیا، کسی کو مہاجر فوبیا، کسی کو امت فوبیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہاہاہاہہاہاہاہاہاہ
الیکشن تو قادری بھی نہیں لڑ رہا۔یہ اس وقت ممکن ہو گا جن الطاف حسین الیکشن لڑے گا
اور الطاف حسین کو معلوم ہے کہ اس پر یہ اعترض ضرور اُٹھایا جائے گا
آپ اس مراسلہ میں موجود خبر کا عنوان بدلنے پر اپنی نیک نیتی ثابت کر سکتے ہیں؟۔شاباش
جو نیک نیتی ثابت نہ کرسکے اسکی نیت کیا ہوئی پھر؟
آپ اس مراسلہ میں موجود خبر کا عنوان بدلنے پر اپنی نیک نیتی ثابت کر سکتے ہیں؟۔
گویا آپ کو بھی بد نیت کہا جا سکتا ہے ناِ؟۔
چلیں آپ ان کم لوگوں میں سے ہی چند کے نام بتا دیں۔دنیا میں کم ہی لوگ ہیں جن کی نیت نیک نہ ہونے کا فیصلہ ملک کی سب سے سپریم عدالت دے چکی ہے
مگر مرید ہیں کہ پھر بھی ۔۔۔
سپریم کورٹ مؤنث ہے مذکر نہیں اس لئے آپ اناث سے دور ہی رہیں بڑھاپے میں ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں، اعضائے رئیسہ کمزور اور حرارت غریزی کی کمی ہوتی ہے۔بیٹے میں نے کیا ماحول خراب کیا ہے
سپریم کورٹ کہہ رہا ہے ۔ اس میں میرا کیا قصور؟
اس عمر میں مِس کو مس نہیں کرتے۔بیٹے سب کو پتہ ہے کہ یہ ناکارہ کارتوس کس کی بندوق کا مس فائر تھا
عسکری جوان ، بری بات ہے بھئی ۔جا بابا قبروں کے ڈیزائین دیکھ تیری میموری میں تو فوجی بگ بھرے ہیں بس ۔ دنیا میں جو بھی غلط ہوتا ہے فوجی ہی کرتے ہیں
عسکری جوان ، بری بات ہے بھئی ۔