ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

فرسان

محفلین
یہی کہ یہ شخص پکا جہنمی ہوگیا اور آپکے ایمان نے فریاد کی کہ اس سے بغض رکھا جائے وغیرہ وغیرہ :)

يه میں نے اس كو معين كركے نهيں بلكه يوں كها تھا "جو سرور كونين صلى الله عليه وسلم پر جھوٹ بولے وه پکا جهنمي هے"۔

اس كا مجھے كيا پتا كه كهاں جائے گا۔ مجھے تو اپنا معلوم نهيں بھائي۔

اور بغض تو بھائي جس پر مجھے يقين هو جائے كه هاں اس نے سرور كونين صلى الله عليه وسلم كي ذات اقدس پر جھوٹ بولا هے تو ميں تو اس سے بغض في السلام ضرور ركھوں گا۔

آپ اگر شك میں ہیں تو نه ركھیں بغض۔
 
يه میں نے اس كو معين كركے نهيں بلكه يوں كها تھا "جو سرور كونين صلى الله عليه وسلم پر جھوٹ بولے وه پکا جهنمي هے"۔

اس كا مجھے كيا پتا كه كهاں جائے گا۔ مجھے تو اپنا معلوم نهيں بھائي۔

اور بغض تو بھائي جس پر مجھے يقين هو جائے كه هاں اس نے سرور كونين صلى الله عليه وسلم كي ذات اقدس پر جھوٹ بولا هے تو ميں تو اس سے بغض في السلام ضرور ركھوں گا۔

آپ اگر شك میں ہیں تو نه ركھیں بغض۔
پہلے تو آپ بڑے یقین کے ساتھ یہ فرمارہے تھے کہ :
اس شخص سے بغض میرا ایمان ہے
اور یہ کہ:
طاہر القادری سے نفرت اور بغض عین کارِ ثواب اور ایمان کا تقاضا ہے

ذار پچھلے صفحے پر جا کر اپنے ان ارشاداتِ "عالیہ" کو دوبارہ پڑھ لیجئے۔۔
 

فرسان

محفلین
پہلے تو آپ بڑے یقین کے ساتھ یہ فرمارہے تھے کہ :
اس شخص سے بغض میرا ایمان ہے
اور یہ کہ:
طاہر القادری سے نفرت اور بغض عین کارِ ثواب اور ایمان کا تقاضا ہے

ذار پچھلے صفحے پر جا کر اپنے ان ارشاداتِ "عالیہ" کو دوبارہ پڑھ لیجئے۔۔

اب بھی يهي كهتا هوں۔

اس شخص سے بغض میرا ایمان ہے (كيونكه مجھے يقين هے كه هاں اس نے سرور كونين صلى الله عليه وسلم كي ذات اقدس پر جھوٹ بولا هے)
اور یہ کہ:
طاہر القادری سے نفرت اور بغض عین کارِ ثواب اور ایمان کا تقاضا ہے

ها ں پھر ؟؟ اب ؟؟ كيا ثابت كرنا چاہتے ہیں؟؟
 
اب بھی يهي كهتا هوں۔

اس شخص سے بغض میرا ایمان ہے (كيونكه مجھے يقين هے كه هاں اس نے سرور كونين صلى الله عليه وسلم كي ذات اقدس پر جھوٹ بولا هے)
اور یہ کہ:
طاہر القادری سے نفرت اور بغض عین کارِ ثواب اور ایمان کا تقاضا ہے

ها ں پھر ؟؟ اب ؟؟ كيا ثابت كرنا چاہتے ہیں؟؟
لیکن ابھی ابھی تو آپ فرما رہے تھے کہ " اسکا مجھے کیا پتہ کہ کہاں جائے گا، مجھے تو اپنا نہیں پتہ بھائی"۔۔۔۔۔
ناطقہ سربگریباں ہے اسے کیا کہئیے
خامہ انگشت بدنداں ہے اسے کیا لکھئے
 

فرسان

محفلین
اللہ ہمیں معاف فرما دے ۔۔۔ ہم بھی یہ خبر یار دوستوں تک پہنچاتے رہے ۔۔۔ آئندہ احتیاط کریں گے ۔۔۔ اس دھاگے پر تبصرہ جات پڑھ کر معلوم ہوا کہ اس خبر کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ۔۔۔

حقيقت تو هے مگر بيان كرنے والوں كو ازهر كے علماء بنا كر غلط تاثر دينا غلط هے۔
 

فرسان

محفلین
لیکن ابھی ابھی تو آپ فرما رہے تھے کہ " اسکا مجھے کیا پتہ کہ کہاں جائے گا، مجھے تو اپنا نہیں پتہ بھائی"۔۔۔ ۔۔
ناطقہ سربگریباں ہے اسے کیا کہئیے
خامہ انگشت بدنداں ہے اسے کیا لکھئے

كيا پتا کل توبه كرلے۔

ابھی کے اعمال تو قابل نفرت (بغض كے مستحق) ہیں۔

تو میں پھر كرتا هوں۔
 
جناب هنسنے كے علاوه اب تصحيح بھی کردیں۔
تصحیح تو کب کی کردی، آپ نہ سمجھے تو یہ آپکی قسمت۔۔۔
ویسے آسان الفاط میں اسی بات کو دوبارہ مختلف پیرائے میں لکھ دیتا ہوں کہ:
جب آپکو اقرار ہے کہ "مجھے کیا پتہ کہ وہ کہاں جائے گا، مجھے تو اپنا پتہ نہیں بھائی"۔۔۔تو اس کیفیت کے ہوتے ہوئے کسی اور (مثلاّ طاہر القادری) کے بارے میں اتنے جزم اور ایقان سے یہ بات جڑ دینا کہ " اس سے نفرت کرنا کارِ ثواب ہے اور اس سے بغض رکھنا عین ایمان کا تقاضا"۔۔۔
تو بھائی ہم آپکی پہلے والی بات کو مانیں یا دوسری کو؟۔۔۔جواب میں آپ نے فرمایا کہ " ابھی تو میں اس سے بغض رکھنے کو عین ایمان سمجھتا ہوں، لیکن انجام کا پتہ نہیں ، کیا پتہ وہ توبہ ہی کرلے" تو اس وضاحت کے جواب میں یہ گذارش کی تھی کہ دوسروں کے ایمان کے بارے میں اپنے علم کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کی کیفیت کے بارے میں بھی حقیقی علم کو اللہ تعالیٰ کی طرف تفویض کریں تو زیادہ بہتر ہے۔۔یعنی یہ احتمال تو آپ رکھ رہے ہیں کہ کیا پتہ کہ طاہر القادری توبہ کرلے ، اسکے ساتھ ساتھ یہ احتمال بھی کیوں نہیں رکھتے کہ کیا پتہ اللہ مجھے بھی توبہ کی توفیق بخش دیں اور میں اب جس بات کو غلط سمجھ رہا ہوں ، اگر وہ غلط نہ ہو، تو مجھے اس کم فہمی سے نجات دے دے۔۔۔۔۔۔یعنی حتمی علم اللہ ہی کے پاس ہے کہ کون ہدایت پر ہے اور کون گمراہ۔۔۔کیا خیال ہے؟ :)
 
لو جی یوسف کا ایک اور دونمبری دھاگہ جس میں پتہ نہیں کہاں سے علمائے الازہر کو لے آئے۔ یہ علماء الازہر کس کھیت کی مولی ہیں۔
جنابایک نمبر اصل والے یوسف جی شیخ الاسلام نے جو ایجنڈا بی لے کر آئے ہیں وہ تو ہم سب کو پتہ ہے ۔۔۔۔۔ لیکن جو نعرہ انہوں نے اٹھایا ہے اس میں اس میں پاکستانی بھوکی عوام کے لیئے ایک تسکین ہے۔ تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔ اگر معین قریشی طرز اور پتہ نہیں نام بھول گیا مشرف گورنمنٹ میں ایک تھا اس کی طرز کا ایک اور بندہ آجائے تو کیا مضائقہ ہے یہ لوگ بھی امریکہ کی غلامی کررہے تھے یہ بھی کرے گا اور اگر نہیں کرے گا تو اپنےساری پچھلے گناہوں کا کفارہ ادا کردے گا۔
 

فرسان

محفلین

فرسان

محفلین
تو بھائی ہم آپکی پہلے والی بات کو مانیں یا دوسری کو؟

دونوں ايك هي هیں اور كوئي تضاد نهيں۔

شايد آپ كو معلوم نهيں كه ايك مجاهد هميشه كافر فوج سے بغض ركھتے هوئے لڑتا هے مگر عين ممكن هے کہ وه خود شهيد هو جائے اور شهيد كرنے والا كافر بعد ميں مسلمان هوجاوے۔ مجاهد كا بغض برحق تھا۔ اب سمجھ آئي ؟؟؟؟ يا يهاں بھی- باذن الله - آپ كو دلائل قاهره وبراهين قاطعه سے سمجھایا جائے۔

هر چیز شغل نهيں هوا كرتي !!!!!!
 
دونوں ايك هي هیں اور كوئي تضاد نهيں۔

شايد آپ كو معلوم نهيں كه ايك مجاهد هميشه كافر فوج سے بغض ركھتے هوئے لڑتا هے مگر عين ممكن هے کہ وه خود شهيد هو جائے اور شهيد كرنے والا كافر بعد ميں مسلمان هوجاوے۔ مجاهد كا بغض برحق تھا۔ اب سمجھ آئي ؟؟؟؟ يا يهاں بھی- باذن الله - آپ كو دلائل قاهره وبراهين قاطعه سے سمجھایا جائے۔!!!!!!
بہت خوب۔۔۔گویا آپ مسلمان ہیں اور طاہر القادری کافر، چنانچہ آپکو اس سے وہی بغض ہے جو کسی مسلمان مجاہد کو کسی کافر محارب سے ہوا کرتا ہے۔۔۔
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔
هر چیز شغل نهيں هوا كرتي !!!!!!
ہاں ہاں ہر چیز شغل نہیں ہوا کرتی، یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں (مسلکی اختلاف رکھنے کی بناء پر دوسرے مسلمان سے نفرت اور بغض رکھنا) یہ بہت مقدس مذہبی فریضہ ہے۔۔۔;)
 
بہت خوب۔۔۔ گویا آپ مسلمان ہیں اور طاہر القادری کافر، چنانچہ آپکو اس سے وہی بغض ہے جو کسی مسلمان مجاہد کو کسی کافر محارب سے ہوا کرتا ہے۔۔۔
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔

ہاں ہاں ہر چیز شغل نہیں ہوا کرتی، یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں (مسلکی اختلاف رکھنے کی بناء پر دوسرے مسلمان سے نفرت اور بغض رکھنا) یہ بہت مقدس مذہبی فریضہ ہے۔۔۔ ;)
اجی غزنوی جی آپ بے چارے کو کیوں تنگ کررہے ہیں وہ ٹھرا مجاہد اور آپ ٹھرے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ نجدی مجاہد صرف مارنا جانتا ہے یہ قیل قال وغیرہ تو ہم جیسے کم عقل لوگوں کا کام ہے۔
 

فرسان

محفلین
بہت خوب۔۔۔ گویا آپ مسلمان ہیں اور طاہر القادری کافر، چنانچہ آپکو اس سے وہی بغض ہے جو کسی مسلمان مجاہد کو کسی کافر محارب سے ہوا کرتا ہے۔۔۔

آپ كا جان بوجھ كر جاهل بننا برا نهيں لگا۔
مستي جاري ركھئيے:)

اجی غزنوی جی آپ بے چارے کو کیوں تنگ کررہے ہیں وہ ٹھرا مجاہد اور آپ ٹھرے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ نجدی مجاہد صرف مارنا جانتا ہے یہ قیل قال وغیرہ تو ہم جیسے کم عقل لوگوں کا کام ہے۔

آپ كاكامنٹ برا نهيں لگا، بس اتني وضاحت چاہتا هوں كه ميں نجدي نهيں هوں۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
یہ گذارش کی تھی کہ دوسروں کے ایمان کے بارے میں اپنے علم کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کی کیفیت کے بارے میں بھی حقیقی علم کو اللہ تعالیٰ کی طرف تفویض کریں تو زیادہ بہتر ہے۔۔یعنی یہ احتمال تو آپ رکھ رہے ہیں کہ کیا پتہ کہ طاہر القادری توبہ کرلے ، اسکے ساتھ ساتھ یہ احتمال بھی کیوں نہیں رکھتے کہ کیا پتہ اللہ مجھے بھی توبہ کی توفیق بخش دیں اور میں اب جس بات کو غلط سمجھ رہا ہوں ، اگر وہ غلط نہ ہو، تو مجھے اس کم فہمی سے نجات دے دے۔۔۔ ۔۔۔ یعنی حتمی علم اللہ ہی کے پاس ہے کہ کون ہدایت پر ہے اور کون گمراہ۔۔۔ کیا خیال ہے؟

محترم فرسان صاحب میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا، کچھ مراسلے پڑھے آپکے، جن سے آپ کی شخصیت کا عالمانہ رخ سامنے آیا۔۔۔۔۔۔۔ مگر گزارش ہے کہ غزنوی صاحب کی بات کو ذرا دل سے سمجھیے کہ وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ کوئی کافر ہے یا اپنے اعمال کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔۔۔۔ یہ ایک الگ بحث ہے۔۔۔۔۔ مگر ایک عالم ہونے کے ناطے (جیسا کہ آپ کے ایک مراسلے سے احساس ہوا) آپ کے الفاظ اور آپ کے اظہار کا انداز عالمانہ ہونا چاہیئے۔ پروقار اور پر اثر جو آپ کے مخالف کو بھی ایک دفعہ احساس دلا دے کہ بندہ جو بھی ہے مگر ہے واقعی بڑے دل والا۔۔۔۔۔۔۔:)
اگر میرا کہا برا لگے تو پیشگی معذرت، بس مہربانی کر کے کوئی سخت فتویٰ نہ لگایے گا:praying:
 

فرسان

محفلین
محترم فرسان صاحب میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا، کچھ مراسلے پڑھے آپکے، جن سے آپ کی شخصیت کا عالمانہ رخ سامنے آیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مگر گزارش ہے کہ غزنوی صاحب کی بات کو ذرا دل سے سمجھیے کہ وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ کوئی کافر ہے یا اپنے اعمال کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔۔۔ ۔ یہ ایک الگ بحث ہے۔۔۔ ۔۔ مگر ایک عالم ہونے کے ناطے (جیسا کہ آپ کے ایک مراسلے سے احساس ہوا) آپ کے الفاظ اور آپ کے اظہار کا انداز عالمانہ ہونا چاہیئے۔ پروقار اور پر اثر جو آپ کے مخالف کو بھی ایک دفعہ احساس دلا دے کہ بندہ جو بھی ہے مگر ہے واقعی بڑے دل والا۔۔۔ ۔۔۔ ۔:)
اگر میرا کہا برا لگے تو پیشگی معذرت، بس مہربانی کر کے کوئی سخت فتویٰ نہ لگایے گا:praying:

میں آپ سے متفق ہوں۔ سوائے اس بات كے کہ میں عالم هوں۔

اور میں نے کافر کسی کو نہیں کہاِ وه بات سمجھانے کو مثال دي تھی۔

وہ تو غزنوی صاحب ویسے ہی شاید دل لگی کر رہے ہیں یا پھر مجھے تپانا چاہ رہے ہیں يا كوئي بدله لينا چاہ رہے ہیں۔

طاهر صاحب كی ابتداء جهاں سے هوئي تھی اس جھوٹ كي وجه سے (جو كه مجھ پر ثابت هے) ميرے لئے ان سے محبت كرنا ممكن نهيں۔
 
Top