مُلک کو بددعائیں نہ دیں۔ قبولیت کی گھڑی کبھی بھی آسکتی ہے!اللہ نہ کرے کہ زرداری یا رحمان ملک جائیں
دونوں اس طرح اپنے عہدوں پر دائم وقائم رہیں
یہ ربط کام نہیں کر رہاکرپٹ انتخابی نظام کی تبدیلی کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطابجگہ: الحمرا ہال، لاہورتاريخ: اگست 13, 1995
شکریہ ، دوسرا ربط پیش خدمت ہے ، یوٹیوب ویڈیو ہے ،کوئی پراکسی سائٹ استعمال کیجیے۔یہ ربط کام نہیں کر رہا
مشمولات
مہلک قومی امراض
قوم دشمن نظام کے اجزائے ترکیبی
- کیا پاکستان آزاد ملک ہے؟
- مہلک قومی اَمراض کی شناخت
- جمہوریت اور عدلیہ
- مختلف ممالک میں عدلیہ کی برتری اور اس کی امتیازی حیثیت
- آزاد میڈیا کی بے توقیری
- کرپشن اور پاکستان
- اِفراطِ زر اور پاکستان
- پاکستان میں GDP کی شرحِ نمو
- قرضہ جات کا حجم
- بیروز گاری اور پاکستان
- پاکستان کا تعلیمی بجٹ
- قومی بجٹ اور صحت
- غربت
- لمحہ فکریہ!
نام نہاد پاکستانی جمہوریت کا بدنما چہرہ
- نظامِ سیاست اور دجالی پنجہ اِستبداد
- سیاسی اِجارہ داریاں
- Status quo کے مختلف مہرے
- مختلف نعروں کی سیاست
- حقِ نمائندگی یا کاروبار؟
- انتخابی ڈرامہ عوام کا سب سے بڑا دشمن ہے
تبدیلی کے ممکنہ راستے
- حقیقی جمہوریت اور اُس کے تقاضے
- ’جمہوریت‘ یا ’مجبوریت‘
- جمہوریت کی مضبوطی کے تین طریقے
- ترقی یافتہ ممالک میں جمہوریت کا سفر
- جمہوریت کی ضروری شرائط
- جمہوریت یا طاقت ور گھوڑوں کا مقابلہ؟
- اسٹیبلشمنٹ کی دخل اندازی
- Split مینڈیٹ اور حکومتی پارٹیوں کا مفاداتی ایجنڈا
موجودہ نظام سیاست و انتخابات کے خلاف جدوجہد کی ناگزیریت
- تبدیلی لانے کے تین ممکنہ راستے
- جمہوریت کی گاڑی
- تبدیلی کا عمل کہاں سے شروع ہو؟
- اگر یہ نظام ہے تو پھر بد نظمی کیا ہوتی ہے؟
سیاست یا ریاست؟
- کرپٹ نظامِ اِنتخابات اور اس کے بھیانک نتائج
- آئندہ اِنتخابات کا متوقع نقشہ
- تبدیلی کا صرف ایک راستہ ہے
- ابھی وقت ہے!
- فساد کہاں سے جنم لیتا ہے
- اِجتماعی اِصلاح کی ناگزیریت
- اِجتماعی اِصلاح کو نظر انداز کرنے کے نقصانات
- عذابِ اِلٰہی کا نزول
نین بھا جی........میں بھی آ جاؤں ؟؟میرے گھر کے سامنے سے گزر کر ہی اسلام آباد میں داخل ہوگا۔ ٹول پلازہ پر رہائش گاہ کا یہ تو فائدہ ہے۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔
زہے نصیب چشم ماروشن دل ماشادنین بھا جی........میں بھی آ جاؤں ؟؟
اکٹھے گرج چمک دیکھیں گے........اگر لازم ہے تو!!
"جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی"
نیرنگ خیال بھیا یہ دعوت عام ہے یا بسس۔۔۔محدود نشستوں پر انتخابات کرائیں گےزہے نصیب چشم ماروشن دل ماشاد