ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

طلعت حسین بھلے جو کچھ بھی ہو کم از کم ہائی کورٹ کا سند یافتہ نہیں نا ہی اس کو شیخوں کی طرح فنڈنگ کے زرائع میسر ہیں اور یہ بات تو یقینی ہے کہ یہ کالم اس نے کسی بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر نہیں لکھا ۔شیخ طاہر کی خوبیاں ظاہر ہے کہ کسی ادنیٰ کالم نویس کو کہاں میسر!
 
ادھر حضرت طاہر القادری اسلام آباد آ رہے ہیں ، ادھر ہندوسادھوؤں نے الہ آباد میں مہا کمبھ میلہ شروع کر دیا ہے ۔
طاہر القادری کے ساتھ ۲۰ ہزار افراد لاہور سے چلے ہیں ۔
کمبھ میلے میں لاکھوں یاتری آ رہے ہیں ۔ شرکاء کے تعداد کروڑوں میں ہوتی ہے۔
مارچ کے ’انقلابی شرکاء‘ گرم کمبل اور لحاف لے کر آ رہے ہیں ۔
کمبھ میلے کے یاتری اس سردی میں گنگا اشنان کریں گے ۔
 
عثمان

محفلین
میرا خیال تھا کہ دس سال پہلے الیکشن میں محض ایک سیٹ لینے والا مولوی فلاپ سیاستدان ہے اور اخبارات کے اندرونی صفحات میں بھی شائد جگہ نہ بنا پائے۔
لیکن ادھر حمایتی اور اخبارات تو ایک طرف ، بغض میں مبتلا لوگ بھی مشہوری میں پیش پیش ہیں۔ دلچسپ! :)
 
گول مال ہے ! ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔
سب گول مال ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ دس سال پہلے الیکشن میں محض ایک سیٹ لینے والا مولوی فلاپ سیاستدان ہے اور اخبارات کے اندرونی صفحات میں بھی شائد جگہ نہ بنا پائے۔
لیکن ادھر حمایتی اور اخبارات تو ایک طرف ، بغض میں مبتلا لوگ بھی مشہوری میں پیش پیش ہیں۔ دلچسپ! :)
جرمِ ضعیفی!
 
شمشاد

لائبریرین
ادھر حضرت طاہر القادری اسلام آباد آ رہے ہیں ، ادھر ہندوسادھوؤں نے الہ آباد میں مہا کمبھ میلہ شروع کر دیا ہے ۔
طاہر القادری کے ساتھ ۲۰ ہزار افراد لاہور سے چلے ہیں ۔
کمبھ میلے میں لاکھوں یاتری آ رہے ہیں ۔ شرکاء کے تعداد کروڑوں میں ہوتی ہے۔
مارچ کے ’انقلابی شرکاء‘ گرم کمبل اور لحاف لے کر آ رہے ہیں ۔
کمبھ میلے کے یاتری اس سردی میں گنگا اشنان کریں گے ۔

مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ طاہر القادری کے مارچ اور کمبھ کے میلے کو ملا کر کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
جو لوگ لانگ مارچ کے حق میں ہیں ان سے پوچھنا یہ ہے کہ وہ تبدیلی کیسے لانا چاہتے ہیں بلٹ سے یا بیلٹ سے۔ اگر اس طرح سڑک پر طاقت دکھانی ہے تو پھر 40 لاکھ طاہر کے تو 50 لاکھ زرداری کے ۔۔ پھر جو بھی کھپے ۔۔۔ جس کی توپ بڑی وہ جیتا ۔۔۔ اگر ایسا ہی کرنا ہے کہ بندوقوں ، فسادوں سے فیصلہ کرنا ہے تو پھر امریکہ بہادر کی شکایت کیوں کرتے ہو کہ افغانستان میں گھس گیا ، عراق میں گھس گیا۔ یہ تو بھائی تمہارا ہی آئین ہے کہ گولی سے فیصلہ ہوگا ۔۔ اختلاف کی سزا موت ۔۔۔ ۔ جو لوگ بیلٹ چھوڑ کر بلٹ کے حامی ہیں ہاتھ اٹھائیں۔ تاکہ پیپلز پارٹی بھی اپنی گھن گرج لے کر آجائے۔۔۔ ۔ طاہر پادری ۔۔۔ پاکستان کو ڈی سٹیبلائز کرنے کی ایک اور بڑی سازش ہے۔ سرحدوں کے دفاع کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کے دارلخلافہ پر حملہ کرنے والے ایک غیر ملکی تخریب کار -- طاہر -- کو دہشت گردی کی کورٹ میں لے جایا جائے اور اور اس کو اس کے جرم کی سزائے موت دے دی جائے
فاروق بھائی طاہر القادری ایک کلمہ گو شخص ہے، اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے۔ آپ کو اسے "پادری" نہیں کہنا چاہیے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
1565_88816762.jpg

ربط
 
عسکری

معطل
جو بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں ہو رہا قادری ہماری جان چھوڑے یا پھر ہمیں ڈی پورٹ کر کے چھڑانی چاہیے اس سے ہمارے ملک کی حالت بد ہے اور قادری کا یہ دھندا بد ترین بنا دے گی اگر پاکستنا میں مصر جیسی تحریر سکوائر بنی تو یاد رہے ہمارے دشمن بارڈر پر اسی دن کے انتظار میں ہیں ۔ خدارا عقل کے ناخن لو اور ملک کے ایشو کم کرو نا کہ زیادہ بیٹھے بٹھائے یہ اتنا بڑا پنگا بلکہ ملک کے لیے مسئلہ بن چکا ہے اور وہ بھی اس مشکل ترین دور میں ۔ الیکشن لڑ لے قادری اگر شوق ہے تو ۔
 
یوسف-2

بالکل درست فرمایا۔ جب اور جہاں پاکستان کا ذکر آتا ہے، آپ انتہائی دانشمندی سے گفتگو اور تجزیہ کرنے لگ جاتے ہیں۔:p اگر آپ صرف اور صرف پاکستان اور پاکستانیت پر ہی لب کشائی کیا کریں تو آپ کی دانشمندی کا یہ ”بھرم“ سدا قائم بھی رہ سکتا ہے :D
 
میرے پسندیدہ نہیں بلکہ اس ملک کے ہر سمجھدار طبقہ کے پسندیدہ ترین کالم نگار ہیں، کچھ حد تک وہ بھی ٹھیک ہیں۔ مگر عنوان کچھ ٹھیک نہیں۔ ہر آدمی کی سوچ مختلف ہوتی ہے۔
 
جو بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں ہو رہا قادری ہماری جان چھوڑے یا پھر ہمیں ڈی پورٹ کر کے چھڑانی چاہیے اس سے ہمارے ملک کی حالت بد ہے اور قادری کا یہ دھندا بد ترین بنا دے گی اگر پاکستنا میں مصر جیسی تحریر سکوائر بنی تو یاد رہے ہمارے دشمن بارڈر پر اسی دن کے انتظار میں ہیں ۔ خدارا عقل کے ناخن لو اور ملک کے ایشو کم کرو نا کہ زیادہ بیٹھے بٹھائے یہ اتنا بڑا پنگا بلکہ ملک کے لیے مسئلہ بن چکا ہے اور وہ بھی اس مشکل ترین دور میں ۔ الیکشن لڑ لے قادری اگر شوق ہے تو ۔
سر جی اگر کوے شاہینوں پہ جھپٹنے کے لیے تیار ہیں تو آپ لوگوں کو کس لیے رکھا ہے؟ :cool: پانڈے جی کیا بات کرتے ہو؟
 
Top