زرقا مفتی بھائی یہ لنک تو چل نہیں رہا۔نظامی صاحب لنک کے لئے شکریہ ۔ معذرت کے ساتھ یہ بھی ایڈٹ شدہ ہے
آپ کے دیئے گئے لنک میں قادری صاحب نے فرمایا
کہ اُن کا تعلق حنفی مسلک سے ہے جس کے مطابق کسی غیر مسلم کو توہین رسالت پر موت کی سزا نہیں دی جا سکتی
اب آپ یہ لنک دیکھئے جس میں فرماتے ہیں کہ اُن کا موقف یہ تھا کہ توہینِ رسالت کا مرتکب چاہے کسی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اُس کی سزا موت ہے۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ یہ قادری صاحب کی آواز ڈب کی گئی ہے۔
اب آپ سن لیں کیا ان کی باتوں میں تضاد ہے جسے آپ بتا رہے ہیں؟توہین رسالت کے موقف پر پاکستان میں یہ کہنا کہ
شاتم رسول کا تعلق چاہے جس مذہب سے ہو اُس کی سزا موت ہے
اور مغربی میڈیا کے سامنے کہنا
غیر مسلم کو توہینِ رسالت کی سزا نہیں دی جا سکتی قانون ناقص ہے۔
یہ خبر ہر گز غائبانہ نہیںانصار عباسی (جن کو اکثر غائبانہ سیاسی خبریں ملتی رہتی ہیں )
اول تو یہ کہ میں ایک خاتون ہوںزرقا مفتی بھائی یہ لنک تو چل نہیں رہا۔
آپ نے جہاں سے جملے اٹھائے تھے وہ آدھے آدھے جملے تھے جس کی وجہ سے آپ نے طاہر القادری صاحب کے جملوں کا تضاد بتایا۔ جو لنک میں نے شیئر کیا اس میں جملے پورے ہیں۔ باقی اگر پورا خطاب سننا چاہتے ہیں جس میں سے ایک تقریباً تیرہ یا 14 گھنٹے کا ہے اور دوسرا انٹرویو شاید بیس 25 منٹس کا تو آپ منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ سے دونوں سن سکتے ہیں۔
یہ آپ ہی نے فرمایا تھا!
اب آپ سن لیں کیا ان کی باتوں میں تضاد ہے جسے آپ بتا رہے ہیں؟
صرف اس کا جواب دیجئے گا مزید اعتراض بعض میں کر لیجئے گا
ہمیں طاہر القادری کے حوالے سے زیادہ انتخابی اصلاحات (ایجنڈا) کا خیال ہےجس کا طاہر القادری کی مخالف پروپگنڈا ٹیم نے تذکرہ کرنا ہی گوارا نہیں کیا ، ذرا اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن پڑھ لیں۔اچھا یہ تو ایک انکشاف ہے ۔۔۔ ویسے کئی ٹی وی چینلز پر الیکشن کمیشن کی دی گئی ان "منظوریوں" کی خبر چل رہی تھی لیکن علامہ طاہر القادری صاحب کا "حوالہ" کہیں نہیں آیا ۔۔۔ ہاں، یہ ضرور بتایا جا رہا تھا کہ یہ تبدیلیاں پارلیمانی کمیٹیوں اور سپریم کورٹ کی طرف سے کسی کیس کی سماعت کے دوران دی گئی ہدایات پر کی گئی ہیں ۔۔۔ ویسے ابھی یہ سب کچھ "ہونے" نہیں جا رہا ہے ۔۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظورہ شدہ انتخابی اصلاحاتی بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد اس کا باقاعدہ اطلاق ہوگا۔
جب قادری صاحب کے معتقدین لاجواب ہو جاتے ہیں تو انتہائی سنجیدہ مراسلے کو بھی پُر مزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں۔ مگر ایسا کرنے سے نہ تو حقیقت بدلتی ہے اور نہ ہی قادری صاحب غیر متنازعہ شخصیت قرار پاتے ہیں
آپ لاجواب ہو گئے اور آپ نے تسلیم کر لیا ہمارے لئے کافی ہے ۔لاجواب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ نے کوئی ڈھنگ کا معقول جواب ہی کب دیا ہے۔بس چند broken recordsہیں جو لگاتار بجے چلے جارہے ہیں۔ مرغے کی ایک ٹانگ اور میں نہ مانوں والی رٹ ہے۔ سطحی قسم کی الزام بازیاں ہیں۔۔اسکو لاجواب کرنا کہتے ہیں، تو پھر ہم لاجواب ہوجاتے ہیں۔ ۔
http://www.facebook.com/photo.php?v=10200225030291099اول تو یہ کہ میں ایک خاتون ہوں
دوم یہ کہ میں نے کہیں سے جملے نہیں اُٹھائے قادری صاحب کی زبانی سُنے
ویڈیو کا لنک یہ ہے
اور یہ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے اگر نہ چلے تو ڈیلی موشن پر جا کر دیکھ لیجیے
تضاد تو میں نے پہلے ہی ظاہر کر دیا۔ کہ پاکستان میں اُنہوں نے کہا
میرا موقف یہ ہے کہ توہین رسالت کا مجرم خواہ وہ یہودی ہو عیسائی ہو یا ہندو ہو اُس کی سزا موت ہے
جبکہ آپ کے لنک میں اُنہوں نے کہا
میرا تعلق حنفی مسلک سے ہے اور اس مسلک میں غیر مسلم کو توہین رسالت پر سزائے موت نہیں دی جاسکتی
ایک شخص پاکستان میں شاتمِ رسول کے لئے سزائے موت کا حامی ہے اور بیرونِ ملک جا کر سزائے موت کا مخالف بن جاتا ہے
تو اُس کی شخصیت متنازعہ بن جاتی ہے۔ اُس کی بات میں وزن نہیں رہتا
فواد صاحب کی تشریف آوری ظاہر کرتی ہے کہ دال میں ضرور کچھ کالا ہے
جہاں امریکی صفائی دیں سمجھ لو پوری دال کالی ہے
محترم غزنوی بھائی اپنے اس ان پڑھ بھائی کا خیال رکھتے " اردو ترجمہ " بھی تحریر کر دیا کریں ۔