مریم افتخار
محفلین
اس کے لیے ذہن پر زور بالکل مت ڈالئیے، رضاکار کب کام آئیں گے؟سوچ رہا ہوں کہ مراسلہ ایسا ہو کہ کچھ متفق ہوں اور کچھ غیرمتفق۔
اس کے لیے ذہن پر زور بالکل مت ڈالئیے، رضاکار کب کام آئیں گے؟سوچ رہا ہوں کہ مراسلہ ایسا ہو کہ کچھ متفق ہوں اور کچھ غیرمتفق۔
ای میسجوا کونو رانگ ایڈریس پر آئی گوا ہے!'پی کے' کی جانب سے اس گولہ پر موجود تمام حیوانات ناطق کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک!
جن کا کہنا ہے کہ ' کونو فرکی لے را اے ، پر کونو ہاتھ پکڑنے ای نئیں دے را اے!'
آگیا مزہ...سوچ رہا ہوں کہ مراسلہ ایسا ہو کہ کچھ متفق ہوں اور کچھ غیرمتفق۔
غیر متفق کا شمار اب منفی ریٹنگ میں نہیں ہوتا۔ میرا خیال ہے سال بیت چکا۔آگیا مزہ...
کرلی ایسی فرمائش کرکے بیزتی خراب...
مل گئی منفی ریٹنگ!!!
اچھا...غیر متفق کا شمار اب منفی ریٹنگ میں نہیں ہوتا۔ میرا خیال ہے سال بیت چکا۔
یہ دیکھیے۔
آخری تین ہیں غالبااب منفی ریٹنگز میں کیا کیا رہ گیا یے؟؟؟
خیر مبارک! جلدی سے گفٹ نکالیے سبھی محفلین کے لیے ایک ایک!مریم افتخار کی امی کے جہیز کی ڈوئی سے بھیجا فرائی کی طرف سے سالگرہ مبارک
بتاؤں؟زکوٹا جن نے محفلین کو سالگرہ کی مبارک باد بھیجتے ہوئے پوچھا ہے ۔
زے بی ناٹ
مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں
وہ بھی تو ہاتھ پکڑنے کی بجائے شعلے کے گبر کی طرح ہاتھ مانگ رہا ہے کہ "یہ ہاتھ ۔۔ہم کو دے دے ٹھاکر!"'پی کے' کی جانب سے اس گولہ پر موجود تمام حیوانات ناطق کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک!
جن کا کہنا ہے کہ ' کونو فرکی لے را اے ، پر کونو ہاتھ پکڑنے ای نئیں دے را اے!'
ٹوٹے ہوئے دل والے را جو کی جانب سے بھی تمام اہلیان محفل کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک!عشق کے عین اور قاف کے بیچ دبی شین نے شششش کہہ کر ہونٹوں پر انگلی رکھتے ہوئے سرگوشی میں مبارکباد بھیجی ہے اور کہا ہے، اوئے راجو، عشق نہ کریو، دل ٹوٹ جاتا ہے!