زیک
مسافر
پوپلزئی ایک دن پہلے ہی مبارکباد دے چکےمفتی منیب الرحمن نے اردو محفل کی سالگرہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
پوپلزئی ایک دن پہلے ہی مبارکباد دے چکےمفتی منیب الرحمن نے اردو محفل کی سالگرہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
اس بار محفل پر سالگرہ پوپلزئی کے ساتھ منائی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن نے اردو محفل کی سالگرہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
پوپلزئی ایک دن پہلے ہی مبارکباد دے چکے
اس بار محفل پر سالگرہ پوپلزئی کے ساتھ منائی گئی ہے۔
لیکن مفتی پوپلزئی نے حسب معمول ایک دن قبل ہی محفل فورم کی سالگرہ منانے کا اعلان کر دیا۔
کس کی طرف سے؟دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محفل کی تیرہویں سالگرہ تمام اراکین ِ محفل کو مبارک ہو۔
آپ کی ڈی پی کے بینزین رنگز نے ذرا دیر کو سالسہ روک کر یہ مبارکباد محفلین تک پہنچنے سے پہلے پہلے وصول کر لی اور اب خط کھولے آگے آگے بھاگ رہا ہے۔ا۔ب۔پ کی سب کے کام آنے والی ثمرین کی طرف سے سب اراکین کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔
مرزا غالب نے بھی اردو محفل کی سالگرہ پر مبارک باد بھیجی تھی لیکن ڈاکیا راستے ہی میں" پی" گیا!
زیک غالب کے قاصد نکلے۔
ڈاکیا منہ زبانی ساتھ چچا کا یہ پیغام دے گیا کہ
سوموٹو ایکشن نے اپنے پیغام میں محفلین کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ یہ خصوصی اپیل بھی کی ہے کہ اس خوشی کے موقع پر اسے بابا رحمتے کی قید سے رہائی دلانے کے لیے تحریک نجات کی داغ بیل ڈالی جائے۔محترمہ "مبارکباد " نے تنگ آ کر ڈاک کا رخ سپریم کورٹ کی طرف موڑتے ہوئے بابا رحمتے سے رحم کی اپیل کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسے محفلین کی" مبارک گردی" سے بچایا جائے۔ سب سو موٹو ایکشن کے لیے تیار رہیں۔
فرماتے ہیں کہمولانا ِخادم حسین رضوی نے سالگرہ پر لبیک داغتے ہوئے مبارکباد بھیجی ہے جو بھاری بھرکم ہونے کے باعث کرین پر لاد کر لائی جارہی ہے۔
اس سے پوپلزئی کی ہردلعزیزی کا پتا چلتا ہے