عرفان سعید
محفلین
سپائڈر مین نے بھی مبارکباد بھیجنا چاہی جو جالے میں اٹک گئی۔
نہ کریں، صفائی مدیران کو ہی کرنی پڑے گی۔سرف ایکسل والوں نے داغ داغ قسم کی داغدار مبارکباد پیش کی ہے، اس عذر کے ساتھ کہ
داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔
جیپ کے نشان والی مبارک باد ہے کیا؟محکمہ زراعت کی جانب سے بھی مبارکباد-
اوپر یہ شعر بھی لکھا ہے کیا؟سامری جادوگر نے بچھڑا بھیجا ہے جو اردو محفل کا صفحہ دکھانے پر باں باں کر کے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ساتھ ہی رابطہ کمیٹی کا بیان آیا ہے کہ بھائی کے بیان کا وہ مطلب نہیں ہے جو انہوں نے کیا ہے۔الطاف بھائی کا لندن سے میسیج آیا ہے۔
میرے پیارے پیارے محفلین کو سلام، سلام، سلام، سلام، سلام، سلاااااااام
محفلین کو کہنا چاہتا ہووووووں۔۔۔
آگے والا میسج سنسر۔