تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

تھری ایڈیٹس کے 'سائلنسر' کی جانب سے:
Congratulation is what you offer when someone accomplishes something positive or has a happy life event. Applause after a performance, shouting "Way to go!" or sending a nice card — all express congratulations.

The noun congratulation comes from the Latin word congratulari, which means “with joy.” The word is usually used in the plural form: congratulations. Any achievement can bring you others' congratulations, from big things like receiving an award or graduating, to more everyday things like making the swim team or getting a good grade on a test. If someone is proud of you and happy for what you've done, congratulations are in order.

محفلین: ارے بھائی کہنا کیا چاہتے ہو؟

سائلنسر: مبارک بھائی مبااارک!
 
آخری تدوین:

ام اویس

محفلین
زکوٹا جن نے محفلین کو سالگرہ کی مبارک باد بھیجتے ہوئے پوچھا ہے ۔
زے بی ناٹ
مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں
 

محمد وارث

لائبریرین
'پی کے' کی جانب سے اس گولہ پر موجود تمام حیوانات ناطق کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک!
جن کا کہنا ہے کہ ' کونو فرکی لے را اے ، پر کونو ہاتھ پکڑنے ای نئیں دے را اے!'
وہ بھی تو ہاتھ پکڑنے کی بجائے شعلے کے گبر کی طرح ہاتھ مانگ رہا ہے کہ "یہ ہاتھ ۔۔ہم کو دے دے ٹھاکر!" :)
 
عشق کے عین اور قاف کے بیچ دبی شین نے شششش کہہ کر ہونٹوں پر انگلی رکھتے ہوئے سرگوشی میں مبارکباد بھیجی ہے اور کہا ہے، اوئے راجو، عشق نہ کریو، دل ٹوٹ جاتا ہے! :) :) :)
 
عشق کے عین اور قاف کے بیچ دبی شین نے شششش کہہ کر ہونٹوں پر انگلی رکھتے ہوئے سرگوشی میں مبارکباد بھیجی ہے اور کہا ہے، اوئے راجو، عشق نہ کریو، دل ٹوٹ جاتا ہے! :) :) :)
ٹوٹے ہوئے دل والے را جو کی جانب سے بھی تمام اہلیان محفل کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک!
جن کا کہنا ہے ' دل ہے تو مانگو اور'
 

ام اویس

محفلین
مولا جٹ نے بھی گنڈاسہ زمین پر مار کر کہا ہے
مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا
اوئے محفلین کو
سالگرہ مبارک
 
Top