تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

یاز

محفلین
جن کا کہنا ہے کہ 'کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں، کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ. :)
کتنا مشکل ہے گانا
ذرا گا کے بتانا
کھڑک کھڑک کے کھڑکے کھڑکی، کھڑک سنگھ تو کھڑکے اور
وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
بلی کے بھاگ اور ٹوٹے ہوئے چھینکے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک کا پیغام وصول ہو گیا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
چاچی جی کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک،
وہی جنہیں چاچا جی نےچاندنی رات میں چاندنی چوک پر چاندی کے چمچے سے چینی چٹائی تھی۔
 
گمان اغلب ہے کہ 13 ویں سالگرہ کی مبارکبادوں کا سلسلہ ایک سال تک جاری رہنے کے بعد 14 ویں سالگرہ کی جانب سے بھی اردو محفل اور محفلین کو تیرھویں سالگرہ کی مبارکباد ! :):)
 
Top