تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

(اڈیالہ سے بھی سندیسہ آنے کے بعد) اب تو محفل بھی (دل ہی دل میں) کہنے لگی ہے کہ جہاں جہاں سے مبارک باد کا پیغام نہیں آیا وہ بتا دی جائیں! (کہ میرے کان پے کاف پک گئے ہیں! )
 
فلحال تو سہالہ میاں صاب کی قائمقام جیل کی طرف سے پیغام آیا ہے-

(اڈیالہ سے بھی سندیسہ آنے کے بعد) اب تو محفل بھی (دل ہی دل میں) کہنے لگی ہے کہ جہاں جہاں سے مبارک باد کا پیغام نہیں آیا وہ بتا دی جائیں! (کہ میرے کان پے کاف پک گئے ہیں! )
 

الف عین

لائبریرین
ان بیشتر پیغامات کی طرف سے جو پاکستانی سیاست سے متعلق ہونے کے باعث غیر پاکستانیوں کی سمجھ میں نہیں آتے مبارکباد وصول نہیں ہو سکی ہے ، کہ سرحدوں پر اجازت کے لیے رکی ہوئی ہے
 
ان بیشتر پیغامات کی طرف سے جو پاکستانی سیاست سے متعلق ہونے کے باعث غیر پاکستانیوں کی سمجھ میں نہیں آتے مبارکباد وصول نہیں ہو سکی ہے ، کہ سرحدوں پر اجازت کے لیے رکی ہوئی ہے
لالو پرساد یادیو کی جانب سے بھی محفل کو مبارکباد
ان کا پیغام ہے کہ
جب تک سموسے میں آلو رہے گا
پٹنہ بہار میں لالو رہے گا
 
جیولس ورن کے مشہورناول آراؤنڈ دی ورلڈ ان 80 ڈیز کے فلیاس فاگ اور پاساپارٹوٹ کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکباد ۔ وہ کہتے ہیں کہ سفر سے واپسی کے بعد انھیں اردو محفل کے بارے میں پتہ چلا ،ورنہ وہ دوران سفر اس خوبصورت محفل ہزار رنگ کی سیر ضرور کرتے !
 
Top