ڈبلن

زبیر مرزا

محفلین
لاجواب تصاویرخاص طورپرقحط کے یادگارمجسمے - ویسے میراکئی سالوں سے ڈبلن آنے کا ارادہ بنتا اوررہ جاتا ہے :)
میرے کزن وہاں رہتے ہیں تو اُمید ہے کہ کبھی جانا ہوہی جائے گا
 

تعبیر

محفلین
ذرا غور کیجیے۔ ان دونوںں تصاویر کے شیشے پر آپ کا اپنا عکس دکھائی دے رہا ہے۔۔۔ :D
دوسری والی تصویر تو بہت ہی قریب سے کھینچی گئی ہے اور آپ نے سلور کلر کا ڈیجیٹل کیمرا استعمال کیا ہے۔۔:D
مجھے لگا کہ صرف عورتوں کے ہی پیٹ میں کوئی بات نہیں ٹکتی :D آپ نے تو نا صرف بات کھول دی بلکہ الٹا تصاویر کو کوٹ بھی کردیا جبکہ میں ان تصاویر کی رپورٹ کر چکی تھی کیونکہ تصویر کھینچتے ہوئے میرا دھیان پوسٹرز کی طرف نہیں گیا تھا لیکن بعد میں مجھے وہ یہاں پوسٹ کرنے مناسب نہیں لگے پلیز جسے بھی بھی نامناسب لگیں وہ رپورٹ کر دیں انہیں ڈلیٹ کرنے کے لیے

جی میں نے پہلے سے ہی غور کیا ہوا تھا لیکن وہاں تو ڈھیروں لوگ تصویر نکال رہے تھے ویسے کیا عکس بہت کلیئر ہے اگر ہاں تو پلیز مجھے وہ تصویر ذاتی پیغام میں بھیج دیں :)
جواب غلط ہوا آپکا میرا کیمرہ بلیک تھا البتہ اسکا لینس سلور تھا :tongue:
 

تعبیر

محفلین
تعبیر ، تصاویر کا شکریہ :)
اگر آپ اجازت دیں تو ہم بھی متذکرہ بالا تصاویر کی رو سے آپ کے متعلق اپنی جاسوسانہ صلاحیت استعمال کرتے ہوئے گمان کے گھوڑے دوڑائیں۔ :ROFLMAO:

بدتمیزوں میں نے یہ تھریڈ ڈبلن پر ڈسکس کرنے کوپوسٹ کیا تھا خود کو تختہ مشق بنانے کو نہیں :p
ویسے آپکی پوسٹ کی ہوئی اسمائلی کچھ ڈرا رہی ہے
اگر تو بے ستی زیادہ خراب کرنے والے گمان ہیں تو آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں بلا تکلف لیکن اگر تو سب کے سامنے شرمندگی کم ہونے کی چانسز ہیں تو ہو جائیں شروع
اتنی خطرناک اور پیڑی ہوں نہیں جتنی تصاویر میں لگتی ہوں ویسے میری تصاویر بڑی ہی خطرناک آتی ہیں اس لیے مجھے کیمرہ کے پیچھے رہنا زیادہ پسند ہے :(
 

تعبیر

محفلین
لاجواب تصاویرخاص طورپرقحط کے یادگارمجسمے - ویسے میراکئی سالوں سے ڈبلن آنے کا ارادہ بنتا اوررہ جاتا ہے :)
میرے کزن وہاں رہتے ہیں تو اُمید ہے کہ کبھی جانا ہوہی جائے گا
بہت بہت شکریہ زحال :)
جی ضرور بنائیں پروگرام ان شاءاللہ انجوائے کریں گے
باہر کے ممالک میں رہنے اور کھانے پینے کا ہی مسئلہ ہوتا ہے جب وہ میسر ہے تو جانے میں دیر نہیں کرنی چایئے ویسے پاکستانی پاسپورٹ پر ویزہ بہت مشکل سے دیتے ہیں آئرش
 

تعبیر

محفلین
کیا یہاں " کوڑا کرکٹ " نہیں ہوتا ۔ ؟
ضرور ہوتا بھائی اگر جو وہاں فائن کا ڈر نا ہوتا اور نا ہی کچھ جگہوں پر کیمرہ لگے ہوتے
یہاں جہاں میں رہتی ہوں یہاں بہت گند ہوتا ہے کتوں کی غلاظت کا اور پیپرز اور چونگم کا جبکہ لکھا ہوتا ہے کہ ڈیڑھ سو یورو جرمانہ ہو گا کبھی آپ کے لیے وہ تصاویر بھی بنا لاؤنگی ان شاءاللہ
 

عثمان

محفلین
بدتمیزوں میں نے یہ تھریڈ ڈبلن پر ڈسکس کرنے کوپوسٹ کیا تھا خود کو تختہ مشق بنانے کو نہیں :p
ویسے آپکی پوسٹ کی ہوئی اسمائلی کچھ ڈرا رہی ہے
اگر تو بے ستی زیادہ خراب کرنے والے گمان ہیں تو آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں بلا تکلف لیکن اگر تو سب کے سامنے شرمندگی کم ہونے کی چانسز ہیں تو ہو جائیں شروع
اتنی خطرناک اور پیڑی ہوں نہیں جتنی تصاویر میں لگتی ہوں ویسے میری تصاویر بڑی ہی خطرناک آتی ہیں اس لیے مجھے کیمرہ کے پیچھے رہنا زیادہ پسند ہے :(
ہاہاہا۔۔ بے فکر رہیے۔
ایک گمان تو یہ ہے کہ آپ لمبے یا کم از کم متناسب قد کی حامل ہیں۔ :)
دوسرا آپ کی کلائی دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ عام پاکستانی بیگمات کے برعکس آپ بھاری بھرکم نہیں۔ :)
 

وجی

لائبریرین
ٹرین کے اندر کا ایک منظر​

IMGP1316.jpg

جواب غلط ہوا آپکا میرا کیمرہ بلیک تھا البتہ اسکا لینس سلور تھا :tongue:
یہ تصویر آپ کی بات کی گواہی دے رہی ہے کہ آپ کا کیمرہ بلیک اور لینس سلور ہے یہاں بھی شیشے میں عکس نظر آرہا ہے
:tongue:
میرا خیال ہے آپکے پاس نائیکون یا پھر کینن کا کیمرہ نہیں ہے

ہاہاہا۔۔ بے فکر رہیے۔
ایک گمان تو یہ ہے کہ آپ لمبے یا کم از کم متناسب قد کی حامل ہیں۔ :)
دوسرا آپ کی کلائی دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ عام پاکستانی بیگمات کے برعکس آپ بھاری بھرکم نہیں۔ :)
بھائی ذرا تصاویر غور سے دیکھیں اگر عام پاکستانی بیگمات کی طرح بھاری بھرکم ہوتیں تو ۔۔
کچھ تصویروں میں لوگ انکی طرف غور سے دیکھ رہے ہوتے ۔ :shock:
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا۔۔ بے فکر رہیے۔
ایک گمان تو یہ ہے کہ آپ لمبے یا کم از کم متناسب قد کی حامل ہیں۔ :)
دوسرا آپ کی کلائی دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ عام پاکستانی بیگمات کے برعکس آپ بھاری بھرکم نہیں۔ :)
مجھے پہلے بھی آپ کے کمنٹس اچھے لگتے تھے اب تو بہترین لگنے لگے ہیں :ROFLMAO:
اف اتنی موٹی جیکٹ کے باوجود کلائی بھاری نہیں لگ رہی اور اب میں پاکستانی بیگم کہاں رہی ہوں :p
خواتین کے لمبے قد کا راز کچھ کچھ انکے پہنے ہوئے جوتوں کی ہیلز کا بھی ہوتا ہے یہ بات آئندہ یاد رکھیے گا :D
مجھے بھی وہ ٹکنیک بتائیں جس سے اتنا کلیئر نظر آتا ہے :)
 
Top