ڈبلن

تعبیر

محفلین
جوتوں کی ہیلز کا سیکرٹ تو میں واقعی مِس کر گیا۔ خوامخواہ ہی اپنے آپ کو ہشیار بندہ سمجھتا تھا۔ :oops:
مردوں کو خواتین بارے میں کلیئر ہی نظر آتا ہے۔ :)
نہیں جی آپ ہوشیار ہیں بلکہ آپکی ،وجی کی اور انیس کی آنکھوں میں تو دوربین اور خوردبین بھی فٹ ہے
 

تعبیر

محفلین
جیولری شاپ میں بھی تو جانا تھا ناں :happy:
شاید آتےجاتے ہوئے نظر پڑی تھی ہم نے زیادہ تو ونڈو شاپنگ کی تھی اصل میں کسی پاکستانی ریسٹورینٹ کی تلاش تھی تو راستے میں جو جو نظر آتا گیا اور جہاں رش کم تھا وہاں کی تصاویر اتار لیں
 

تعبیر

محفلین
ارے میں تو آپ کی بات میں وزن ڈال رہا تھا خیر آپ نے کہا کہ آپ اتنی موٹی نہیں تو خیر ہے ۔
خیر ہے مطلب :beating: اگر تو آپ کو مجھے موٹی کہنا ہے تو کہ لیں آپ ہی خوش ہو لیں :p
بات میں وزن ڈال رہیں یا میرا وزن بڑھا رہے ہیں :p


ہاں یہ الگ بات ہے کہ کیا آپ تصویراچھی نہ لگی ہو تو اور بات ہے ۔

یہ سمجھ نہیں آیا؟؟؟
 

تعبیر

محفلین
قرۃالعین اعوان یہ دیکھیے۔ غیرمعیاری فوٹو گرافی کی ایک مثال۔۔
اگر یہی تصویر دس میٹر آگے جاکر جنوب مغرب کی سمت سے کھینچی جاتی تو کمال ہوتی۔۔۔ :D
ہاہاہا
یہ بھی ڈرتے ڈرتے کھینچی تھیں سچی
آئندہ جب بھی کوئی حسین چہرہ دیکھا نا تو اسے ریکوئیسٹ کرونگی کہ انیس کے لیے آپکی تصویر کھینچنی ہے پلیز ذرا پوز ماریں
ویسے میرا بھائی آیا تھا کینڈا سے یہاں اسکا کہنا ہے کہ یہاں خوبصورتی نہیں ہے بلکہ کینڈا میں زیادہ ہے سو عثمان کی خدمات لیں معیاری تصاویر کے لیے :p
 

تعبیر

محفلین
زہے نصیب! :) :) :)

اب ہم تعبیر اپیا جانی کی طرف سے ایک عدد ذاتی پیغام کے منتظر ہیں جس میں لکھا ہوگا کہ سعود، ہم سے سوتیلیوں جیسا سلوک کیوں؟ :) :) :)
نہیں سعود ایسا نہیں کہوںگی بلکہ آپ تو آپکو خوب ڈانٹ لگاؤنگی اور کان کھینچوں گی جب دیکھا تھا کہ یہاں کچھ تصاویر ایسی ہونگی جہاں میری ساری ہسٹری ۔مسٹری،جوگرافی وگیرہ وغیرہ کھلنی ہے تو اسے یہاں سے غائب کیوں نہیں کر دیا
جاؤ اب میں نہیں بھیجتی ہوئی پیغام
 

عاطف بٹ

محفلین
واہ بھئی تعبیر، آپ تو ہمیشہ کی طرح چھا گئی ہیں۔
بہت اچھی تصاویر ہیں مگر اتنی ہی تھیں یا باقی سنبھال کر رکھ لی ہیں؟
 

تعبیر

محفلین
واہ بھئی تعبیر، آپ تو ہمیشہ کی طرح چھا گئی ہیں۔
بہت اچھی تصاویر ہیں مگر اتنی ہی تھیں یا باقی سنبھال کر رکھ لی ہیں؟
یا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہے
اور میں ہمیشہ کی طرح کہونگی کہ شام ہوں کہ چھا گئی :p
جہیز ملے بھی زمانہ گزر گیا ورنہ کہتی کہ نہیں کچھ تصاویر جہیز کے لیے سنبھال کر رکھی ہیں :ROFLMAO:
دیکھا نہیں کتنی واٹ لگ چکی ہے میری یہاں ورنہ سوچا تھا کہ اب بار بار نئی تصاویر بناؤنگی یہاں وہاں کی اور یہاں شیئر کرونگی لیکن اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
یا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہے
اور میں ہمیشہ کی طرح کہونگی کہ شام ہوں کہ چھا گئی :p
جہیز ملے بھی زمانہ گزر گیا ورنہ کہتی کہ نہیں کچھ تصاویر جہیز کے لیے سنبھال کر رکھی ہیں :ROFLMAO:
دیکھا نہیں کتنی واٹ لگ چکی ہے میری یہاں ورنہ سوچا تھا کہ اب بار بار نئی تصاویر بناؤنگی یہاں وہاں کی اور یہاں شیئر کرونگی لیکن اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہمارے ہوتے ہوئے یہ دھاگہ نیچے نہیں جانے والا! ;)
اور میں بھی ہمیشہ کی طرح کہوں گا کہ آپ شام نہیں رات ہیں جو دن کے آنے سے پہلے ہی رفوچکر ہوجاتی ہے۔ :p
واٹ لگنے سے نہ گھبرائیں بس تصویریں شئیر کرتی جائیں! :D
 

عثمان

محفلین
ویسے میرا بھائی آیا تھا کینڈا سے یہاں اسکا کہنا ہے کہ یہاں خوبصورتی نہیں ہے بلکہ کینڈا میں زیادہ ہے سو عثمان کی خدمات لیں معیاری تصاویر کے لیے :p
جی میں کوشش کروں گا کہ اپنی ایک خوبصورت سی تصویر شریک محفل کر سکوں۔ :battingeyelashes::angel:
 
نہیں سعود ایسا نہیں کہوںگی بلکہ آپ تو آپکو خوب ڈانٹ لگاؤنگی اور کان کھینچوں گی جب دیکھا تھا کہ یہاں کچھ تصاویر ایسی ہونگی جہاں میری ساری ہسٹری ۔مسٹری،جوگرافی وگیرہ وغیرہ کھلنی ہے تو اسے یہاں سے غائب کیوں نہیں کر دیا
جاؤ اب میں نہیں بھیجتی ہوئی پیغام
ذاتی پیغام بھیج کر کھینچنے کے لیے کان طلب فرما لیں! :) :) :)
 

وجی

لائبریرین
خیر ہے مطلب :beating: اگر تو آپ کو مجھے موٹی کہنا ہے تو کہ لیں آپ ہی خوش ہو لیں :p
بات میں وزن ڈال رہیں یا میرا وزن بڑھا رہے ہیں :p
یہ سمجھ نہیں آیا؟؟؟
ارے نہیں بی بی ہم کسی کو کیوں موٹا کہیں آپ خیر رکھیں ہم موٹا نہیں کہ رہے تھے آپکو
دوسرے بات یہ کہی تھی کہ آپ نے پوچھا تھا کسی کیمرے کا تو میں نے یہی کہا تھا کہ تصویریں اچھی آئیں ہیں
اب ہوسکتا ہے کہ آپکو اچھی نہ لگی ہوں یہ تصویریں
یا پھر آپ موجودہ کیمرے سے مطمعن نہ ہو۔ تو اور بات ہے

یہاں ایک دھاگا چل رہا ہے کیمرے کے متعلق آپ وہ دیکھ لیں
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ٹرین کے اندر کا ایک منظر​
IMGP1311.jpg


IMGP1316.jpg



IMGP1317.jpg


بلور صاحب
سبق سیکھیں
 

وجی

لائبریرین
یا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہے
اور میں ہمیشہ کی طرح کہونگی کہ شام ہوں کہ چھا گئی :p
جہیز ملے بھی زمانہ گزر گیا ورنہ کہتی کہ نہیں کچھ تصاویر جہیز کے لیے سنبھال کر رکھی ہیں :ROFLMAO:
دیکھا نہیں کتنی واٹ لگ چکی ہے میری یہاں ورنہ سوچا تھا کہ اب بار بار نئی تصاویر بناؤنگی یہاں وہاں کی اور یہاں شیئر کرونگی لیکن اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے بی بی اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہوگیا ہے
کچھ گہری نگاہ ڈالی ہے بھائیوں نے اور کیا
آپ بری لگی تو بتادیں ؟؟
 
Top