ڈبلن

تعبیر

محفلین
یہ تصویر آپ کی بات کی گواہی دے رہی ہے کہ آپ کا کیمرہ بلیک اور لینس سلور ہے یہاں بھی شیشے میں عکس نظر آرہا ہے
:tongue:
میرا خیال ہے آپکے پاس نائیکون یا پھر کینن کا کیمرہ نہیں ہے


بھائی ذرا تصاویر غور سے دیکھیں اگر عام پاکستانی بیگمات کی طرح بھاری بھرکم ہوتیں تو ۔۔
کچھ تصویروں میں لوگ انکی طرف غور سے دیکھ رہے ہوتے ۔ :shock:
اف وجی آپ بھی :eek:
یا اللہ مجھے اب ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ ڈبلن کی نہیں بلکہ کسی مرڈر مسٹری کا کیس ہو اور آپ سب اسے سولیو کر رہے ہوں :oops:
جی بالکل میرے پاس نائیکون اور کینن کا نہیں ہے بلکہ کوئی ان نون برانڈ ہے
ویسے اگر کوئی اچھا اور زبردست کیمرہ آپ کے علم ہو تو بتائیے گا کہ مجھے خریدنا ہے :)
ہاہاہا اول تو میں بیگم نہیں ہوں عام سی بندی ہوں اور دوسرے یہاں گھورنے کا رواج نہیں یہ کام تو دیسی کرتے ہیں اور وہاں بھی کئی دیسیوں نے یہ اولین فریضہ انجام دیا تھا اس کے لیے کسی کا بھی بھاری بھرکم ہونا یا نازک و حسین ہونا ضروری نہیں :p
 

مقدس

لائبریرین
تعبیر آپی
میں نے تو آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر آپ کو دیکھنے کی کوشش کی پر مجھے تو آپ نظر نہیں آئیں
 

عثمان

محفلین
مجھے پہلے بھی آپ کے کمنٹس اچھے لگتے تھے اب تو بہترین لگنے لگے ہیں :ROFLMAO:
اف اتنی موٹی جیکٹ کے باوجود کلائی بھاری نہیں لگ رہی اور اب میں پاکستانی بیگم کہاں رہی ہوں :p
خواتین کے لمبے قد کا راز کچھ کچھ انکے پہنے ہوئے جوتوں کی ہیلز کا بھی ہوتا ہے یہ بات آئندہ یاد رکھیے گا :D
مجھے بھی وہ ٹکنیک بتائیں جس سے اتنا کلیئر نظر آتا ہے :)
جوتوں کی ہیلز کا سیکرٹ تو میں واقعی مِس کر گیا۔ خوامخواہ ہی اپنے آپ کو ہشیار بندہ سمجھتا تھا۔ :oops:
مردوں کو خواتین بارے میں کلیئر ہی نظر آتا ہے۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دلچسپ تصاویر تعبیر، آپ نے مختصر مختصر لکھ کر معلومات بھی فراہم کر دیں یہ بہت اچھا کیا ، ویسے سفر نامہ کی کمی ہے اب :happy: وہ بھی لکھ ڈالئے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ذرا غور کیجیے۔ ان دونوںں تصاویر کے شیشے پر آپ کا اپنا عکس دکھائی دے رہا ہے۔۔۔ :D
دوسری والی تصویر تو بہت ہی قریب سے کھینچی گئی ہے اور آپ نے سلور کلر کا ڈیجیٹل کیمرا استعمال کیا ہے۔۔:D

یہ لیں انیس بھائی تو شیشے کے اس پار بھی پہنچ گئے :nerd: لگا کے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لاجواب تصاویرخاص طورپرقحط کے یادگارمجسمے - ویسے میراکئی سالوں سے ڈبلن آنے کا ارادہ بنتا اوررہ جاتا ہے :)
میرے کزن وہاں رہتے ہیں تو اُمید ہے کہ کبھی جانا ہوہی جائے گا

زحال بھائی، جلد چلے جائیں ناں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
IMGP1355.jpg
IMGP1357.jpg
IMGP1358.jpg

شاپنگ کی تفصیلات پلیز :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹرینوں کی تصاویر پیش کرکے تو دل ہی جلایا ہے آپ نے:(
بہر حال بہت عمدہ تصاویر ہیں

لیکن ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں اگر ذرائع آمد و رفت کو بہتر بنانے کی کوشش کی بھی جائے تو عوام انہیں تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے!
 
Top