ڈبلن

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اف وجی آپ بھی :eek:
یا اللہ مجھے اب ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ ڈبلن کی نہیں بلکہ کسی مرڈر مسٹری کا کیس ہو اور آپ سب اسے سولیو کر رہے ہوں :oops:
جی بالکل میرے پاس نائیکون اور کینن کا نہیں ہے بلکہ کوئی ان نون برانڈ ہے
ویسے اگر کوئی اچھا اور زبردست کیمرہ آپ کے علم ہو تو بتائیے گا کہ مجھے خریدنا ہے :)
ہاہاہا اول تو میں بیگم نہیں ہوں عام سی بندی ہوں اور دوسرے یہاں گھورنے کا رواج نہیں یہ کام تو دیسی کرتے ہیں اور وہاں بھی کئی دیسیوں نے یہ اولین فریضہ انجام دیا تھا اس کے لیے کسی کا بھی بھاری بھرکم ہونا یا نازک و حسین ہونا ضروری نہیں :p

:happy: :happy:
:happy:
 
سعود بھائی، پتہ ہے آپ کی اسمایلیز دیکھ کر کیا پہلا خیال آیا ذہن میں :happy:
ایک تو سسپنس بنا کر چھوڑ گئی ہیں۔ اب ہم پوچھیں بھی کہ کیا خیال آیا تو اگلے ایک ماہ تک تو جواب متوقع نہیں۔ اس کے بعد آیا ہوا خیال رفع بھی ہو چکا ہوگا۔ :) :) :)
 
وجی

لائبریرین
اف وجی آپ بھی :eek:
یا اللہ مجھے اب ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ ڈبلن کی نہیں بلکہ کسی مرڈر مسٹری کا کیس ہو اور آپ سب اسے سولیو کر رہے ہوں :oops:
ارے میں تو آپ کی بات میں وزن ڈال رہا تھا خیر آپ نے کہا کہ آپ اتنی موٹی نہیں تو خیر ہے ۔
جی بالکل میرے پاس نائیکون اور کینن کا نہیں ہے بلکہ کوئی ان نون برانڈ ہے
ویسے اگر کوئی اچھا اور زبردست کیمرہ آپ کے علم ہو تو بتائیے گا کہ مجھے خریدنا ہے :)
ہاہاہا اول تو میں بیگم نہیں ہوں عام سی بندی ہوں اور دوسرے یہاں گھورنے کا رواج نہیں یہ کام تو دیسی کرتے ہیں اور وہاں بھی کئی دیسیوں نے یہ اولین فریضہ انجام دیا تھا اس کے لیے کسی کا بھی بھاری بھرکم ہونا یا نازک و حسین ہونا ضروری نہیں :p
pentax digital camera کیمرہ جو آپکے پاس ہے اس سے تصویریں بھی اچھی ہی آئیں ہیں کوئی بری تو نہیں آئیں
نہ کسی اور نے برا کہا نہ ہی میں برا کہ رہا ہوں
ہاں یہ الگ بات ہے کہ کیا آپ تصویراچھی نہ لگی ہو تو اور بات ہے ۔
 
IMGP1324.jpg
قرۃالعین اعوان یہ دیکھیے۔ غیرمعیاری فوٹو گرافی کی ایک مثال۔۔
اگر یہی تصویر دس میٹر آگے جاکر جنوب مغرب کی سمت سے کھینچی جاتی تو کمال ہوتی۔۔۔:D
 
ارے میں تو آپ کی بات میں وزن ڈال رہا تھا خیر آپ نے کہا کہ آپ اتنی موٹی نہیں تو خیر ہے ۔

pentax digital camera کیمرہ جو آپکے پاس ہے اس سے تصویریں بھی اچھی ہی آئیں ہیں کوئی بری تو نہیں آئیں
نہ کسی اور نے برا کہا نہ ہی میں برا کہ رہا ہوں
ہاں یہ الگ بات ہے کہ کیا آپ تصویراچھی نہ لگی ہو تو اور بات ہے ۔
لگتا ہے آپکو اب یاد آیا ہے کہ تصویر کی پراپرٹیز میں کیمرے کا نام درج ہوتا ہے:)
 
نہیں سعود بھائی، آج آپ کی قسمت اچھی ہے :happy:
زہے نصیب! :) :) :)
آپ کی اسمایلیز دیکھ کر پہلا خیال یہ آیا تھا جیسے آپ کو تصاویر کی صحت پر شک ہو :happy:
اب ہم تعبیر اپیا جانی کی طرف سے ایک عدد ذاتی پیغام کے منتظر ہیں جس میں لکھا ہوگا کہ سعود، ہم سے سوتیلیوں جیسا سلوک کیوں؟ :) :) :)
 
تعبیر

محفلین
دلچسپ تصاویر تعبیر، آپ نے مختصر مختصر لکھ کر معلومات بھی فراہم کر دیں یہ بہت اچھا کیا ، ویسے سفر نامہ کی کمی ہے اب :happy: وہ بھی لکھ ڈالئے۔
بہت بہت شکریہ
آپ لیڈیز نے ہی کچھ حوصلہ بڑھایا ہے ورنہ کچھ حضرات تو اچھی خاصی واٹ لگا چکے ہیں تصاویر کی نہیں ملکہ میری :)
کبھی کسی دوسرے ملک گئی تو کوشش کرونگی کہ سفرنامہ لکھ سکوں :)
 
Top