تصویریں لگائو پھر پتہ چلے گا کہ کتنے مزے کی بنی
اب پتہ نہیں کیسی شکل ہے۔۔۔جیسی شمشاد بھائی نے کھائی ہے،اگر ویسی نہ ہوئی تو شمشاد بھائی نے مجھے فیل کر دینا ہے۔
چاندی کے اوراق اور پستے گھر میں ہیں ہی نہیں۔۔جو تھا اس سے میک اپ کر دیا۔اوپر سے تھوڑا میک اپ کرکے تصاویر لے لیجئے۔
کچھ چاندی کے اوراق اور کچھ پستوں کا بار اٹھائیے اور شکل بدل ڈالیے
تو ایسے کریں کہ تصاویر پہلے صرف شمشاد بھائی کو بھیج دیجئے ۔ اگر انہوں نے گرین سگنل دیدیا پھر یہاں لگائیں۔
چاندی کے اوراق اور پستے گھر میں ہیں ہی نہیں۔۔جو تھا اس سے میک اپ کر دیا۔
اگر ڈبل روٹی نرم ہو تو اس کے سائسز کو ہلکا سے سینک لیں کہ خشک ہو کر اکڑ جائیں لیکن ان کا رنگ نہ بدلے۔ پھر گرائینڈ کرنے میں آسانی رہے گی۔