تبسم
محفلین
پر ہمارے یہاں ہم سب کو چٹپٹی چیزین ہی ہو تی ہیں ہم کو اس کے بغیر کھانا حزم ہی نہیں ہو تاہاں بہت زیادہ۔۔ میرے بابا کہا کرتے تھے کہ تم کہاں سے ہمارے گھر آ گئی۔۔ یہاں تو کوئی بھی چٹپٹی چیزیں نہیں کھاتا ۔۔ ہی ہی ہی
پر ہمارے یہاں ہم سب کو چٹپٹی چیزین ہی ہو تی ہیں ہم کو اس کے بغیر کھانا حزم ہی نہیں ہو تاہاں بہت زیادہ۔۔ میرے بابا کہا کرتے تھے کہ تم کہاں سے ہمارے گھر آ گئی۔۔ یہاں تو کوئی بھی چٹپٹی چیزیں نہیں کھاتا ۔۔ ہی ہی ہی
اور ہمارے گھر سب سی سی کرتے ہیںپر ہمارے یہاں ہم سب کو چٹپٹی چیزین ہی ہو تی ہیں ہم کو اس کے بغیر کھانا حزم ہی نہیں ہو تا
ہمارے بابا بھی نہیں کھتے تھےپر میں اور باجی مل کر ادی کر دیا
اور ہمارے گھر سب سی سی کرتے ہیں
ہی ہی ہی
مقدس ، بہت بہت بہت مزے کی تحریر ہے۔ ہاں ڈش کے بارے میں کھانے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے ۔
میری نصف بہتر کو بھی نئی نئی ریسیپیز کا بہت شوق ہے اور ان کے ہاتھ میں جب تک ٹی وی کا ریموٹ رہتا ہے کوکنگ سے متعلقہ چیینلز کے ہی دیکھنے کو ملتے ہیں اور ساتھ ساتھ ایک لمبی سی ڈائری میں کوکنگ ٹپس بھی لکھی جاتی ہیں۔ کل یہی سب چل رہا تھا کہ لائٹ آف ہو گئی لیکن ہماری بیگم ٹی وی کے سامنے بیٹھی کچھ لکھتی رہیں۔ میاں صاحبزادے نے ہمیں مخاطب کر کے فرمایا "کون کہتا ہے کہ پاکستان میں ترقی نہیں ہوتی۔ ماما کو دیکھیں کہ بند ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر بھی ریسیپیز نوٹ کر رہی ہیں"۔
پنیر جو مین چیزارے واہ یہ تو بڑی اچھی لگ رہی ہے دیکھنے میں، بس مجھے پنیر پسند نہیں وگرنہ میں یہ ساری ہی کھا جاتا
ارے واہ مقدس بہنا بہت مزیدار ہے یہ تو لیکن کیا ہمیں صرف دور دور سے دیکھنا ہی ہے یا اس میں ہمارا حصہ بھی ہے؟
بھئی ٹیسٹ کر کے بتائیں گے ناں کہ ذائقہ کیسا ہے، ویسے ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہے ہماری بہن اور مہارت بھی کمال کی حاصل
ہے ہیں ناں
جی بھیا اس کو پاسٹا بیک کہتے ہیں۔۔ اس میں آلو نہیں ہوتے لیکن اس کے اوپر چیز ڈالی جاتی ہے ناں تو وہ بھی ایسی ہی گتی ہے
ہی ہی ہی آپی شئیور آپ کا حصہ بھی ہے ناں اس میں
ویسے اتنی سگھڑ ہوں نہیں
ہی ہی ہی
تھینک یو آپیاو گاڈ اتنا دلچسپ لکھا ہے مقدس
اور تصاویر بھی شاندار ہیں یقینا بہت مزیدار بنایا ہو گا ! ایک مقابلہ رکھنا چاہیے ضرور کچن میں
تھینک یو زین بھیاواوووووو زبردست