ارے سچی میں؟
ہمہمہمہم واہ اب چکھا ہے تو پتا چلا ہے کہ یہ تو واقعی بہت مزے کا ہے، اور ہوتا کیوں نہیں آخر ہماری مقدس نے بنایا ہے بھئی
یہ لو اپنا انعام کہ ہمیں تو پھول پسند ہیں اس لیے آپ کو ہم پھول ہی دے سکتے ہیں۔۔۔ ۔۔
(یہ انعام اس لذیذ ڈش پر میرے اور محمود کی طرف سے کیونکہ اس نے بھی تو ٹیسٹ کیا ہے میرے ساتھ)
کوئی تھینکس نہیں کہوں گا غزل یہ تمھارا پورا حق ہے جس کا تم نے بہ احسنِ خوبی استعمال کیا۔
میری طرف سے اور تمھاری طرف سے گڑیا کے لیے بہت سی دعائیں۔
اور سنو یہ اب ذرا ٹائپنگ اسپیڈ بڑھا لو قسم سے ۔۔ ورنہ تمھارے لکھتے لکھتے سب کھانا چٹ ہوچکا ہوتا۔۔۔
مقدس گڑیا میں کچھ مصروف رہا ، تمھاری آپی نے میری پوری نمائندگی کی ہے سو اب باقائدہ میری اور غزل کی جانب سے
دوبارہ بھی ویل وشز اور دعائیں ۔ ماشا اللہ ، اللہ صحت سلامتی اور طویل عمر عطا فرمائے آمین ۔
نثر بھی ماشا اللہ خوب لکھی ہےآپ نے ۔۔۔
دعاگو:
تمھاری آپی (
غزل ناز غزل ) اور میں (
م۔م۔مغل )