مغزل
محفلین
جیتی رہو گڑیا رانی ۔ گھرکا نیٹ ذرا خراب ہے اس لیے غزل ( غزل ناز غزل ) نہیں آسکی ابھی تک۔تھینک یو سو مچ مغل بھیا
تمھاری آپی نے تمھیں دعا دی ہے اور سلام کہا ہے ۔
جیتی رہو گڑیا رانی ۔ گھرکا نیٹ ذرا خراب ہے اس لیے غزل ( غزل ناز غزل ) نہیں آسکی ابھی تک۔تھینک یو سو مچ مغل بھیا
مقدس میں رہ نہیں سکی تھی آپ کی پوسٹ دیکھ کہ سو میں نے اپنے لیے اسی دن ڈنر تو نہیں ٹی ٹائم اسنیک کے طور پہ شیفرڈ پائی بنائی ۔۔۔۔۔ اور مزے لے لے کر کھائی ۔۔۔۔۔سو آپکا بہت شکریہالسلام علیکم
مقدس میں رہ نہیں سکی تھی آپ کی پوسٹ دیکھ کہ سو میں نے اپنے لیے اسی دن ڈنر تو نہیں ٹی ٹائم اسنیک کے طور پہ شیفرڈ پائی بنائی ۔۔۔ ۔۔ اور مزے لے لے کر کھائی ۔۔۔ ۔۔سو آپکا بہت شکریہ