ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

شمشاد

لائبریرین
مشورے کا شکریہ۔

دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کون سی موجود ہے۔ اسی کو شروع کر دیں گے۔ مطلب تو ہے “ محفل “ سے تعلق برقرار رہے۔
 
رضوان

محفلین
مبارک ہو شمشاد بھائی ،،ایک دن،، آج کے دن پایہ تکمیل کو پہنچی۔ آپ کی محنت رنگ لائی ۔ احباب آپ کو دعائیں دیں گے۔آپکے فائدے کا پہلو یہ ہے کہ آپ کی کتاب محفوظ ہوگئی ان مانگنے والوں سے جنکے بارے میں کہا جاتا ہے،، ایک بار کلائی پکڑ لیں تو چھڑانی مشکل،، ۔
اور بھی جو ساتھی اپنی کتابیں ادھار مانگ کر واپس نہ کرنے والوں سے بچانا چاھتے ہوں وہ محفل فورم پر کتاب لکھ دیں اور مانگنے والوں کو بجائے کتاب کے فورم کا پتہ بتا کر عند اللہ ماجور ہوں :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے الفاظ کا شکریہ۔
یہاں پر مشتاق احمد یوسفی کا ایک جملہ یاد آ رہا ہے۔ وہ لکھتے ہیں “ خوبصورت کتاب خوبصورت بیوی کی طرح ہوتی ہے۔ دور سے دیکھنے کے لیئے، بغل میں دبا کر ساتھ لے جانے کے لیئے نہیں۔“

تو اگر ساری کتابیں یہاں لکھنے لگوں تو اس کے لیئے سات جنم بھی کم پڑ جائیں گے۔ بہرحال ایک آدھ دن میں دوسری کتاب شروع کرتا ہوں۔
 
رضوان

محفلین
شمشاد بھائی خوبصورتی اپنا خراج لیتی ہے چاہے کسی بھی شکل میں ہو۔ اور داستان ماضی بھی بن گیا ہو تب بھی لگان جو ایک دفعہ لگ گیا لگ گیا۔ ہم تو اب تک بھُگت رہے ہیں۔ ویسے ایک چیز میں اختلاف ہے۔(اپنی) بیوی بھی خوبصورت ہوسکتی ہے؟ (ٹہرنا بھائی ہیلمٹ پہن کر ارسال کرتا ہوں آپ بھی چھپا کر پڑھیے گا)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔مبارک ہو!!
ویسے مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے اتنی جلدی کیسے اتنا کچھ کر لیا۔اب میں اس سوچ سے باہر نکلوں گی تو میں بھی کچھ کام کروں گی۔ لیکن آپ مجھے بتائیے نا کہ میں اس سوچ سے باہر کیسے نکلوں۔ اگر نہیں بتا سکتے تو میری تھوڑی سے مدد کر دیں نا۔۔ :( :p میری تو بس ہو گئی ہے اب۔۔۔ :warzish:
 
نبیل

تکنیکی معاون
رضوان نے کہا:

رضوان:
:great: :good:
 
بہت خوب رضوان بھائی۔

بس آپ لوگوں کی ہمت افزائی نے اس مقام پر پہنچایا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔مبارک ہو!!
ویسے مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے اتنی جلدی کیسے اتنا کچھ کر لیا۔اب میں اس سوچ سے باہر نکلوں گی تو میں بھی کچھ کام کروں گی۔ لیکن آپ مجھے بتائیے نا کہ میں اس سوچ سے باہر کیسے نکلوں۔ اگر نہیں بتا سکتے تو میری تھوڑی سے مدد کر دیں نا۔۔ :( :p میری تو بس ہو گئی ہے اب۔۔۔ :warzish:

کس قسم کی مدد کر دوں تمہاری؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

لکھنے میں مدد ۔۔۔اور کس میں بھلا۔۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
ہیں۔۔۔سچی سے۔۔کسی اور کے دینے سے پہلے میں آپ کو دیتی ہوں۔۔ابھی بس آپ کو میسج آیا۔۔۔ :p :D
 
ماوراء

محفلین
زبردست فریب۔۔۔میلا پالا سوہنا بھائی۔۔۔۔بس اپنا آئی ڈی مجھے بھیجو۔۔۔میں ابھی آپ کو بھجیتی ہوں۔۔۔ :p :D
 
ماوراء

محفلین
بلکہ رہنے دیجیئے۔۔۔مجھے آئی ڈی آپ کی پروفائل میں مل گیا ہے۔۔۔بس ابھی میل آ رہی ہے۔۔۔ :p
 
رضوان

محفلین
شاباش ماوراء لگاؤ انہیں دھندے سے

ویھلی جٹی اون ویلے نہیں تے گھسسن ویلے(ترجمہ کے لیے راجہ صاحب کو تکلیف دوں گا)
 
ماوراء

محفلین
رضوان۔۔۔راجہ صاحب کا میں انتظار نہیں کر سکتی۔۔۔مجھے واقعی کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔اب مجھے جلدی سے اس کا مطلب بتا دیجیئے۔۔ورنہ۔۔میں سارا ٹائم سوچتی رہوں گی کہ اس کا مطلب کیا ہے۔۔؟؟ :? :p
 
فریب

محفلین
شمشاد بھائی میرے پاس کچھ بھی نہیں ٹائپ کرنے کو اگر آپ کے پاس کچھ ہے تو عنائت فرمائیں
 
ماوراء

محفلین
فریب۔۔۔۔ :shock: میرا مسیج ملا نہیں ہے کیا۔۔۔؟؟؟؟؟؟ جلدی بتاؤ۔۔میں جانے سے پہلے دوبارہ آپ کو سینڈ کروں۔۔۔۔

افتخار بھائی۔۔آپ کو مل گیا ہے کیا۔۔؟؟؟

شمشاد بھائی۔۔۔انتظار۔۔۔انتظار۔۔۔۔ابھی میسج راستے میں ہے۔۔۔

اللہ بھلا کرے سب کا۔۔۔آمین۔۔

:p
 
Top