ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
شمشاد بھائی میرے پاس کچھ بھی نہیں ٹائپ کرنے کو اگر آپ کے پاس کچھ ہے تو عنائت فرمائیں

میرا خیال ہے مل جل کر زاویہ ختم کر لیتے ہیں۔ کام بھی جلد ختم ہو جائے گا اور لائبریری میں کتاب بھی جلد پہنچ جائے گی۔

اب صفحوں کی تقسیم ماورا کے ذمہ ہے۔
 

ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
رضوان نے کہا:
شاباش ماوراء لگاؤ انہیں دھندے سے

ویھلی جٹی اون ویلے نہیں تے گھسسن ویلے(ترجمہ کے لیے راجہ صاحب کو تکلیف دوں گا)

فارغ جا ٹنی یا تو اون کاتے گی یا پھر لڑائی کرے گی

:oops: :oops:

میں نے کب آپ سے لڑائی کی ہے۔۔۔؟؟؟؟
اور آپ کو کس نے کہا کہ میں فارغ ہوتی ہوں۔ مجھ سے زیادہ کسی کو کام ہو تو ذرا بتائے۔۔۔ :? :oops:
 

ماوراء

محفلین
گڈ۔۔۔اب یہ بھی بتاؤ۔۔۔کہ کون سا چیپٹر آیا ہے۔۔یہ نہ ہو میں بھی لکھ دوں۔۔اور آپ بھی۔۔۔ :? ؟؟
 

فریب

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم دوستو۔ آپ میں جو دوست کچھ ٹائپ کرنےکے لیے ڈھونڈھ رہے ہیں، وہ چاہیں تو اقبال سائبر لائبریری، کتاب گھر یا اردو فار یو سے کچھ ڈاؤنلوڈ کرکے اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔

کہیں حسن علی صاحب نے یہ پڑھ لیا تو وہ مجھ سے خفا ہوں گے۔ :roll: :wink:

بہت شکریہ نبیل بھائی ہر موقع پر رہنمائی کرنے کا
 

ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
گڈ۔۔۔اب یہ بھی بتاؤ۔۔۔کہ کون سا چیپٹر آیا ہے۔۔یہ نہ ہو میں بھی لکھ دوں۔۔اور آپ بھی۔۔۔ :? ؟؟
اللہ کا نظام

اوکے۔۔اب دوسرا بھی آ رہا ہو گا۔۔۔!! :p پہلے میرا کام ختم کر کے کچھ اور کرنا۔۔ورنہ میں ناراض ہو جاؤں گی۔۔۔ :( :p
 

رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
رضوان نے کہا:
شاباش ماوراء لگاؤ انہیں دھندے سے

ویھلی جٹی اون ویلے نہیں تے گھسسن ویلے(ترجمہ کے لیے راجہ صاحب کو تکلیف دوں گا)

فارغ جا ٹنی یا تو اون کاتے گی یا پھر لڑائی کرے گی

:oops: :oops:

میں نے کب آپ سے لڑائی کی ہے۔۔۔؟؟؟؟
اور آپ کو کس نے کہا کہ میں فارغ ہوتی ہوں۔ مجھ سے زیادہ کسی کو کام ہو تو ذرا بتائے۔۔۔ :? :oops:

اسی لیے کہا تھا کہ راجہ مطلب بتائیں گے یہ ان کے لیے تھا جن کو آپ نے کام پر لگا یا ہے۔ بندہ کچھ سوچ بھی لیتا ہے خود سے :shock:
 

ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
نبیل نے کہا:
السلام علیکم دوستو۔ آپ میں جو دوست کچھ ٹائپ کرنےکے لیے ڈھونڈھ رہے ہیں، وہ چاہیں تو اقبال سائبر لائبریری، کتاب گھر یا اردو فار یو سے کچھ ڈاؤنلوڈ کرکے اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔

کہیں حسن علی صاحب نے یہ پڑھ لیا تو وہ مجھ سے خفا ہوں گے۔ :roll: :wink:

بہت شکریہ نبیل بھائی ہر موقع پر رہنمائی کرنے کا

:oops: رہنمائی میں کر رہی ہوں۔۔۔شکریہ نبیل کا۔۔۔ :? :p
jk
 

ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
رضوان نے کہا:
شاباش ماوراء لگاؤ انہیں دھندے سے

ویھلی جٹی اون ویلے نہیں تے گھسسن ویلے(ترجمہ کے لیے راجہ صاحب کو تکلیف دوں گا)

فارغ جا ٹنی یا تو اون کاتے گی یا پھر لڑائی کرے گی

:oops: :oops:

میں نے کب آپ سے لڑائی کی ہے۔۔۔؟؟؟؟
اور آپ کو کس نے کہا کہ میں فارغ ہوتی ہوں۔ مجھ سے زیادہ کسی کو کام ہو تو ذرا بتائے۔۔۔ :? :oops:

اسی لیے کہا تھا کہ راجہ مطلب بتائیں گے یہ ان کے لیے تھا جن کو آپ نے کام پر لگا یا ہے۔ بندہ کچھ سوچ بھی لیتا ہے خود سے :shock:

ہاہاہاہا۔۔۔

اف۔۔۔ترجمہ تو ٹھیک کر دیتے۔۔۔ :oops:

اصل میں اس محفل میں مجھ پر سب طنز ہی کرتے ہیں نہ۔ تومیں سمجھی آپ بھی۔۔۔

لیکن آپ کا ترجمہ ماشاءاللہ سے۔۔۔۔huh :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
فریب۔۔۔۔ :shock: میرا مسیج ملا نہیں ہے کیا۔۔۔؟؟؟؟؟؟ جلدی بتاؤ۔۔میں جانے سے پہلے دوبارہ آپ کو سینڈ کروں۔۔۔۔

افتخار بھائی۔۔آپ کو مل گیا ہے کیا۔۔؟؟؟

شمشاد بھائی۔۔۔انتظار۔۔۔انتظار۔۔۔۔ابھی میسج راستے میں ہے۔۔۔

اللہ بھلا کرے سب کا۔۔۔آمین۔۔

:p

اب اتنی بھی پُھرتی دکھانے کو نہیں کہا تھا۔ خیر مل گیا ہے پیغام

کل اے لکھنا شروع کر دوں گا۔
 
Top