ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
لو ایک تو ٹائپ کریں زاویہ اور ساتھ میں شکریہ بھی ادا کریں
jk

ہائے۔۔۔میں آپ کا لاکھ لاکھ شکریہ ادا کر تو رہی ہوں۔۔آپ نہ بھی کریں تو خیر ہے۔ پر میرا کام کرنے کے بعد کسی اور کا شکریہ ادا کرنا۔

اب کوئی میری باتوں پر غصہ نہ کرے۔۔۔جو سب کرتے ہیں۔۔۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فریب۔۔۔۔ :shock: میرا مسیج ملا نہیں ہے کیا۔۔۔؟؟؟؟؟؟ جلدی بتاؤ۔۔میں جانے سے پہلے دوبارہ آپ کو سینڈ کروں۔۔۔۔

افتخار بھائی۔۔آپ کو مل گیا ہے کیا۔۔؟؟؟

شمشاد بھائی۔۔۔انتظار۔۔۔انتظار۔۔۔۔ابھی میسج راستے میں ہے۔۔۔

اللہ بھلا کرے سب کا۔۔۔آمین۔۔

:p

اب اتنی بھی پُھرتی دکھانے کو نہیں کہا تھا۔ خیر مل گیا ہے پیغام

کل اے لکھنا شروع کر دوں گا۔

آپ کو کیا پتہ مجھ پر کیا بیت رہی ہے۔۔۔ :cry: محب نے اکھٹے ہی 47 چیپٹر دیے ہوئے ہیں۔۔۔میں نے تو آج ہی غور سے دیکھے ہیں۔۔ میری تو آدھی جان ہی باہر آ گئی تھی۔۔۔ :shock:
پھرتی بھلا کیسے نہ دکھاؤں۔۔۔میں نے شکر کیا ہے کوئی آگے بڑھا ہے۔۔کل کو کیا پتہ کوئی مانے ہی نہ۔۔۔آج ہی کام کو منزل تک لگا دوں۔۔۔
 
فریب

ارے کون کرتا ہےغصہ آپکی باتوں‌کا سوائے باجو کے
 
شمشاد بھائی زیادہ ہیں تو کچھ مجھے sendکر دیں
 
شمشاد

لائبریرین
کل 47 باب ہیں۔
کتنے لکھے جا چکے ہیں ؟
کتنے تقسیم کر چکی ہو ؟
کتنے باقی ہیں ؟
ساتھ ساتھ پروگریس بھی دیتی رہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فریب۔۔۔۔ :shock: میرا مسیج ملا نہیں ہے کیا۔۔۔؟؟؟؟؟؟ جلدی بتاؤ۔۔میں جانے سے پہلے دوبارہ آپ کو سینڈ کروں۔۔۔۔

افتخار بھائی۔۔آپ کو مل گیا ہے کیا۔۔؟؟؟

شمشاد بھائی۔۔۔انتظار۔۔۔انتظار۔۔۔۔ابھی میسج راستے میں ہے۔۔۔

اللہ بھلا کرے سب کا۔۔۔آمین۔۔

:p

اب اتنی بھی پُھرتی دکھانے کو نہیں کہا تھا۔ خیر مل گیا ہے پیغام

کل اے لکھنا شروع کر دوں گا۔

آپ کو کیا پتہ مجھ پر کیا بیت رہی ہے۔۔۔ :cry: محب نے اکھٹے ہی 47 چیپٹر دیے ہوئے ہیں۔۔۔میں نے تو آج ہی غور سے دیکھے ہیں۔۔ میری تو آدھی جان ہی باہر آ گئی تھی۔۔۔ :shock:
پھرتی بھلا کیسے نہ دکھاؤں۔۔۔میں نے شکر کیا ہے کوئی آگے بڑھا ہے۔۔کل کو کیا پتہ کوئی مانے ہی نہ۔۔۔آج ہی کام کو منزل تک لگا دوں۔۔۔
شمشاد بھائی زیادہ ہیں تو کچھ مجھے sendکر دیں

نہیں بھائی اب ایسی بھی بات نہیں ہے۔ میں لکھ دوں گا، کُل 8 صفحے ہی تو ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
کوئی پانچ ہی لکھے ہیں۔۔۔ :?
3 تقسیم کیے ہیں۔باقی صبحح آ کر کروں گی۔۔۔ :p

اتنے دن ہو گئے ہیں اور ابھی صرف پانچ ہی لکھے گئے ہیں؟ اور کیا ان پانچ میں وہ بھی شامل ہیں جو میں نے لکھے تھے ؟

بہت سست رفتار ہے۔
 
زبردست جی کیا کہنے۔ کام زور شور سے جاری ہے۔ زاویہ 1 کی طرف سے تو مجھے تسلی ہو گئی ہے اور اب میں دیکھتا ہوں کہ زاویہ 2 کا کیا کرنا ہے۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
کوئی پانچ ہی لکھے ہیں۔۔۔ :?
3 تقسیم کیے ہیں۔باقی صبحح آ کر کروں گی۔۔۔ :p

اتنے دن ہو گئے ہیں اور ابھی صرف پانچ ہی لکھے گئے ہیں؟ اور کیا ان پانچ میں وہ بھی شامل ہیں جو میں نے لکھے تھے ؟

بہت سست رفتار ہے۔

کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔ :shock:
سست رفتار۔۔۔آپ کا کیا خیال ہے میں سارا ٹائم زاویہ لکھنے بیٹھی رہوں۔ :? روز کے صرف دو صفحے لکھتی ہوں۔ میرے اپنے کام بھی بہت ہوتے ہیں۔۔ :p

آپ فکر نہ کریں۔ میں آپ کو 8× 10 =۔۔۔ میرا حساب آگے کمزور ہے۔ حساب کتاب کر لیں۔ اتنے صفحے بھیجتی ہوں۔ ٹھیک ہے نا۔ :p
 
ماوراء

محفلین
فریب، شمشاد اور افتخار بھائی۔۔۔مجھے پلیز بتانا کہ میں نے آپ کو کون کون سے چیپٹر بھیجے ہیں۔۔گڈ مڈ ہو گئی ہے۔ کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا۔۔ :? :oops: ؟؟
اور افتخار بھائی۔۔آپ کو میسج کیا پہنچ گیا ہے۔۔؟؟؟ :?
 
ماوراء

محفلین
میں آج آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں۔۔کہ زاویہ تو تیار ہو رہا ہے۔ چاہے تو کوئی بھی لکھ کر دے۔۔۔ :p :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
فریب، شمشاد اور افتخار بھائی۔۔۔مجھے پلیز بتانا کہ میں نے آپ کو کون کون سے چیپٹر بھیجے ہیں۔۔گڈ مڈ ہو گئی ہے۔ کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا۔۔ :? :oops: ؟؟
اور افتخار بھائی۔۔آپ کو میسج کیا پہنچ گیا ہے۔۔؟؟؟ :?

مجھے جو چیپٹر بھیجا ہے وہ ہے “ محبوب کون “
چیپٹر کا نمبر نہیں ہے اور صفحہ نمبر 84 سے 91 تک ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے فردوس بریں اور ایک دن کی تکمیل کے بارے میں جان کر۔

دوست ! مہوش نے آپ سے جو بات کہی ہے وہی خیال میرا بھی ہے ، اور مجھے خوشی ہے کہ میں خود یہاں سب سے سیکھ رہی ہوں۔

آپ سب کے کلمات کے لئے بہت شکریہ ، اگرچہ آپ سب کی اتنی بھر پور حوصلہ افزائی کے سامنے شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
زاویہ کا جو چیپٹر مجھے دیا تھا، لکھ کر آج پوسٹ کر دیا ہے،
چیپٹر کا نام ‘ محبوب کون ‘

صفحہ 84 سے 91 ہے۔
 
آصف

محفلین
ماشاءاللہ آپ سب لوگوں کا کام دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ آپ کو اجر سے نوازیں۔
اور نوک جھوک پڑھ کر تو مزا ہی آگیا :p
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے الفاظ کا شکریہ

مانا کہ آپ بہت مصروف ہیں لیکن اس محفل کے لیئے تھوڑا سا وقت نکال ہی لیا کریں۔
 
اب وقت نکال رہے ہیں آصف اور شمشاد آپ کا گلہ دور کردیں گے۔ آپ بتائے زاویہ کیسا جارہا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p ان بہت سوں کو اور بہت سے کام کاج ہوتے ہونگے ، :lol:
آپ ہمت بڑھائیں بہت سوں کی ۔ تاکہ سلسلہ چلتا رہے

ہاں جی میں صرف ہمت دلا سکتی ہوں دلاتی ہوں :p
باقی یہ سب لکھنا اور لکھ لکھ کے پاگل ہو جانا یہ اپنے بس کی بات نیہں :D :p

آپ سب کے ساتھھ ہماری دعائیں ، آپ سب اسی طرح لکھتے رھئے سب ،
 
Top