ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
زاویہ کا جو چیپٹر مجھے دیا تھا، لکھ کر آج پوسٹ کر دیا ہے،
چیپٹر کا نام ‘ محبوب کون ‘

صفحہ 84 سے 91 ہے۔

زبردست۔۔۔میں نے دیکھا ہے۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ بہت شکریہ۔۔!! ۔۔۔کہتے ہیں تو اور بھیج دوں کیا۔۔۔؟؟:p

فریب تو لگتا ہے۔ اب دو چیپٹر مکمل کر کے ہی آئیں گے۔!!
 
شمشاد

لائبریرین
خوب جان بچائی ہے آپ نے کہ دعائیں ہی کر سکتی ہیں۔
چلیں یہ بھی اچھا ہے، بعض لوگ تو دعا بھی نہیں کرتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
زاویہ کا جو چیپٹر مجھے دیا تھا، لکھ کر آج پوسٹ کر دیا ہے،
چیپٹر کا نام ‘ محبوب کون ‘

صفحہ 84 سے 91 ہے۔

زبردست۔۔۔میں نے دیکھا ہے۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ بہت شکریہ۔۔!! ۔۔۔کہتے ہیں تو اور بھیج دوں کیا۔۔۔؟؟:p

فریب تو لگتا ہے۔ اب دو چیپٹر مکمل کر کے ہی آئیں گے۔!!

اس میں کمال کی کیا بات ہے، تم نے کہا میں نے لکھ دیا۔ لیکن فی الحال میں ذرا مصروف ہوں اس لیئے ابھی اور نہیں لکھ سکتا۔

ویسے باقی کتنا رہ گیا ہے ؟
 
ماوراء

محفلین
کمال یہی کیا ہے نا۔ کہ آپ نے میری بات مان لی ہے۔۔ورنہ میری تو کوئی سنتا ہی نہیں ہے۔۔۔ایک کان سے سنی اور دوسرے کان سے نکال دی۔۔اور میں منہ ہی دیکھتی رہ جاتی ہوں۔۔وہ بھی اپنا۔۔ :? :p

اور اس لنک پر ذرا جایئے گا۔۔آپ کو پتہ چل جائے گا۔۔ :shock:

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1601
 
ماوراء

محفلین
میں آپ کو زبردستی تو نہیں کہہ رہی نہ لکھنے کا۔۔جب آپ کا دل ہو تب ہی کہوں گی۔ :) نو مسئلہ۔!!
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
کمال یہی کیا ہے نا۔ کہ آپ نے میری بات مان لی ہے۔۔ورنہ میری تو کوئی سنتا ہی نہیں ہے۔۔۔ایک کان سے سنی اور دوسرے کان سے نکال دی۔۔اور میں منہ ہی دیکھتی رہ جاتی ہوں۔۔وہ بھی اپنا۔۔ :? :p

اور اس لنک پر ذرا جایئے گا۔۔آپ کو پتہ چل جائے گا۔۔ :shock:

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1601

تو تم شیشے کے آگے کھڑے ہو کر نہ کہا کرو نہ کسی سے تا کہ بعد میں اپنا منہ نہ دیکھنا پڑے ۔
 
ماوراء

محفلین
میں نے کبھی شیشہ نہیں دیکھا۔۔جب میں شیشہ دیکھتی ہوں۔۔شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔۔اب میں بھلا کیا کروں۔۔ :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
جھوٹ کچھ کم نہیں ہو سکتا کیا؟ ایسا نہ ہو میرے کمپیوٹر کی سکرین ٹوٹ جائے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اگر شیشہ سلامت رہ جائے تو ان کا عکس انہیں دیکھ کر چیخیں مار کر دوڑ جاتا ہے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
نا بابا نا۔۔اگر اس طرح شیشے ٹوٹنے لگے تو میرے اماں ابا کا تو کوئی حال نہیں رہے گا۔ کہا ہے نا کبھی شیشہ دیکھا ہی نہیں۔ ایک ہی بار دیکھا تھا۔ ٹوٹ گیا۔۔کرچ کرچ کرچ۔۔ :? :D
 
ماوراء

محفلین
بائی دا وئے۔۔۔آپ کو میری اس بات پر اعتبار کیوں کرنا ہے۔۔؟؟؟ اور وہ بھی ثبوت کے ساتھ۔۔۔ :?
 
ماوراء

محفلین
نا مانیں نا۔۔

ویسے جنہوں نے ماننا ہوتا ہے نا وہ آنکھیں بند کر کے مان لیتے ہیں۔ :p

ویسے بھی سچ نہیں تھا۔ :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نا مانیں نا۔۔

ویسے جنہوں نے ماننا ہوتا ہے نا وہ آنکھیں بند کر کے مان لیتے ہیں۔ :p

ویسے بھی سچ نہیں تھا۔ :)

احمقوں کا کیا ہے؟ :p :D جو کہا مان گئے جو بتایا مان لیا، :p

احمق ہی تو احمقوں کی بات مانتے ہیں۔
ویسے آج تک مجھے اتنے گھر سے جوتے نہیں پڑے جتنے اس فورم پر آ کر پڑیں ہیں۔اور آج تو ساری کسر ہی نکل گئی ہے۔ :shock:
 
تیشہ

:roll: جوتے کیوں ؟ میں نے تو ابھی مارا ہی نیہں تھا کہ میرا غصہ اتر گیا :p اب کس سے جوتے کھا آئی ہو؟
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ شکر خورے کو شکر دیتا ہے
اور جسے جو چیز کھانے کو پسند ہوتی ہے مل ہی جاتی ہے چاہے کھانے کو جوتے ہی کیوں نہ ہاں۔
 
Top