کافی ہاؤس

لالہ رخ

محفلین
فرحت کیانی مقدس آپ کی کافی :)
Coffee-Foam-Art-10.jpg
photo.php
 

مقدس

لائبریرین
:idontknow:

:nottalking:

امی کی ڈانٹ سے تو بچت ہو جائے گی لیکن میری ڈانٹ سے کون بچائے گا مقدس :cowboy: :openmouthed: ۔


یہ ساری امیاں ایک جیسا ہی کیوں سوچتی ہیں :idontknow: ۔ میں تو اکثر اپنی امی سے کہتی ہوں کہ 'دور کے ڈھول سہانے' کا مطلب بتائیں۔ جواب کیا ملتا ہے وہ بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے :embarrassed: ۔


اس سلسلے میں تو پریشانی کی بات ہے ہی نہیں۔ میری باتوں کے اجزائے ترکیبی میں اس نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی عموماً۔ :openmouthed:
مقدس ، وہ کام تو ہو جائے گا لیکن ساتھ میرا بھی کام ہی ہو جائے گا۔ میری اماں جان نے آپ کی امی جان پر رشک کرنا ہے اور مجھ پر ۔۔ :idontknow2: :openmouthed:


میں نے کہا تھا ناں کہ بڑی سازش ہو رہی ہے اور اس میں بیرونی ہاتھ بھی ملوث ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ مُلکی عناصر بھی اس میں برابر کے شریک ہیں :thinking: ۔ آپ نے دیکھا قیصرانی ۔

ہی ہی ہی ہی فرحت آپی۔۔۔ آپ تو مجھے ڈانٹتی بھی نہیں ہیں کیونکہ شہزادیوں کو کوئی بھلا ڈانٹتا ہے :p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کافی عرصہ قبل باجی نے روٹیاں بنانا سیکھیں تو ہمیں کھانا دے رہی تھیں۔ غلطی سے میں نے کہہ دیا کہ روٹی ذرا کچی نہیں لگ رہی۔ تو جواب ملا

کھاؤ وی ڈاہ ڈاہ، تیں کھاؤ وی پوریاں پکیاں
یہ تو بہت ہی شاندار جواب ہے بھیا! اب تو میں بھی ایسا ہی جواب دوں گی :heehee:
 
Top