ن
نامعلوم اول
مہمان
مجھ پہ کوئی بھی کفر کا فتوٰی نہ لگائے خدارا۔۔۔ ۔ کیا کروں کاروبار بھی تو چلانا ہے
محبتوں کا کوئی دن مختص نہیں ہوتا یہ تو انسان کے اندر ہی کہیں پنہاں ہے جس دل اس کو کھوج نکالا وہی دن محبت کا اس شخص کے لیے ہے۔
بہر حال یہ چند اشعار :
نفس نفس نڈھال ہے، محبتیں کیا کرو
نظر نظر ملال ہے، محبتیں کیا کرو
محبتوں سے کیا ملا، جو مشورہ یہ دے دیا
مرا تو دل ملال ہے، محبتیں میں کیا کروں!