کافی ہاؤس

عاطف بٹ

محفلین

مقدس

لائبریرین
قیصرانی بھائی، یہ بچی تو خود ہی ہار مان گئی ہے۔ اب ایوارڈ فرحت کیانی کو ہی مل سکتا ہے کہ مقابلے میں اور کوئی امیدوار نہیں ہے۔ :p
میں نے اپنی امی کو یہ پوسٹ دکھانی ہے ناں کہ مجھ سے بھی زیادہ کوئی کافی پینے والا ہے تاکہ میری جان بخشی جا سکے
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی، یہ بچی تو خود ہی ہار مان گئی ہے۔ اب ایوارڈ فرحت کیانی کو ہی مل سکتا ہے کہ مقابلے میں اور کوئی امیدوار نہیں ہے۔ :p
جواب آں غزل
میں نے اپنی امی کو یہ پوسٹ دکھانی ہے ناں کہ مجھ سے بھی زیادہ کوئی کافی پینے والا ہے تاکہ میری جان بخشی جا سکے
 

قیصرانی

لائبریرین
کون سا لطیفہ :rolleyes:مجھے بھی سنا ئیں نا :daydreaming:
کافی عرصہ قبل باجی نے روٹیاں بنانا سیکھیں تو ہمیں کھانا دے رہی تھیں۔ غلطی سے میں نے کہہ دیا کہ روٹی ذرا کچی نہیں لگ رہی۔ تو جواب ملا

کھاؤ وی ڈاہ ڈاہ، تیں کھاؤ وی پوریاں پکیاں
 

عینی شاہ

محفلین
کافی عرصہ قبل باجی نے روٹیاں بنانا سیکھیں تو ہمیں کھانا دے رہی تھیں۔ غلطی سے میں نے کہہ دیا کہ روٹی ذرا کچی نہیں لگ رہی۔ تو جواب ملا

کھاؤ وی ڈاہ ڈاہ، تیں کھاؤ وی پوریاں پکیاں
یہ تو آپا جانی کو دکھانے ولا کمنٹ ہے منصور بھائی :rollingonthefloor:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے تو حیرت اس بات پر ہورہی ہے کہ کافی ہاؤس کھلے کئی دن ہوگئے مگر محفل کی سب سے بڑی کافی نوش نے ابھی تک ادھر جھانکا بھی نہیں۔ :rolleyes:
اور مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ آپ کو کیسے معلوم ہوا :shock: ؟
مجھے واقعی اس طعف جھانکنے کا موقع نہیں ملا۔ ماشاءاللہ کافی آباد ہو چکا ہے کافی ہاؤس۔ حوا کی بیٹی ، مجھے مستقل آنے والوں میں شامل کر لیں بلکہ کافی ملتی رہی تو میں نے سارا ٹائم یہیں بیٹھے رہنا ہے۔ :battingeyelashes:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مقدس آپی کا اعزاز کسی اور کو کیوں دیا جا رہا ہے بھئی؟
اس کے پیچھے کوئی بہت بڑی سازش اور بیرونی ہاتھ ملوث ہے تا کہ مقدس کو پڑنے والی ڈانٹ میں کمی اور میری ڈانٹ کی ڈوز میں اضافہ ہو جائے۔ حالانکہ فرق کوئی نہیں پڑنا جن کو اپنی امیوں سے ڈانٹ پڑتی ہو وہ ایک بات پر نہیں تو دوسری بات پر پڑ جائے گی۔ امیاں ڈانٹ کا کوٹہ کبھی کم نہیں ہونے دیتیں۔ مقدس سے پوچھ لیں۔

فرحت کیانی اپنی تمام تر سستی کے باوجود کافی کے معاملے میں مقدس سے آگے نکل جائیں گی۔ :p
یہاں اب متفق کی ریٹنگ بھی دینی ہو گی۔ کم تو خیر مقدس بھی نہیں ہیں۔ وہ بھی میری ہی بہن ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ کافی ہونی چاہئیے اور کافی ہونی چاہئیے :openmouthed:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ تو اور بھی اچھا ہے ناں بھیا
ہی ہی ہی

یہ تو اچھی بات ہے ناں بھیا۔۔۔ ویسے بھی مجھے ڈانٹ پڑتی ہے بہت زیادہ کافی پینے پر
میں نے اپنی امی کو یہ پوسٹ دکھانی ہے ناں کہ مجھ سے بھی زیادہ کوئی کافی پینے والا ہے تاکہ میری جان بخشی جا سکے
:idontknow:

:nottalking:

امی کی ڈانٹ سے تو بچت ہو جائے گی لیکن میری ڈانٹ سے کون بچائے گا مقدس :cowboy: :openmouthed: ۔

تاکہ پھر امی مجھے کہیں کہ لوگوں کے بچے کتنے سمجھدار اور لائق ہوتے ہیں اور ہماری اولاد ایسی :D
یہ ساری امیاں ایک جیسا ہی کیوں سوچتی ہیں :idontknow: ۔ میں تو اکثر اپنی امی سے کہتی ہوں کہ 'دور کے ڈھول سہانے' کا مطلب بتائیں۔ جواب کیا ملتا ہے وہ بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے :embarrassed: ۔



اس رسک میں تمہارا ہی فائدہ ہے کہ پھر تمہیں کافی پینے کی وجہ سے باتیں نہیں سننا پڑیں گی ناں۔ ;)



تو کوئی بات نہیں۔ فرحت کیانی کی منت سماجت کرلینا کہ آنٹی سے بات کرتے ہوئے کوئی سمجھداری والی بات نہ کریں۔ :p
اس سلسلے میں تو پریشانی کی بات ہے ہی نہیں۔ میری باتوں کے اجزائے ترکیبی میں اس نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی عموماً۔ :openmouthed:



وہ کام اس پوسٹ سے بھی ہو جائے گا۔۔ وری ناٹ بھیا
مقدس ، وہ کام تو ہو جائے گا لیکن ساتھ میرا بھی کام ہی ہو جائے گا۔ میری اماں جان نے آپ کی امی جان پر رشک کرنا ہے اور مجھ پر ۔۔ :idontknow2: :openmouthed:


میں نے کہا تھا ناں کہ بڑی سازش ہو رہی ہے اور اس میں بیرونی ہاتھ بھی ملوث ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ مُلکی عناصر بھی اس میں برابر کے شریک ہیں :thinking: ۔ آپ نے دیکھا قیصرانی ۔
 
Top