محمد بلال اعظم
لائبریرین
اچھا تو یہ والیہم سنا دیتے ہیں اپنے کچھ شعر ۔ "کافی" پر تو نہیں البتہ "چائے" کا ذکر موجود ہے۔
دن کی سب تلخیاں، شام کی چائے تکشام کی چائے کی چاشنی شام ہےتم سے بچھڑے ہوئے کتنے دن ہو گئےخود سے روٹھے ہوئے کون سی شام ہےتم دریچہ نہ کھولو تو کس کی خطانہ کہو، کیسی بے کیف سے شام ہے
زبردست