محمد بلال اعظم
لائبریرین
تھینکس منے ابھی تو اتنی تھکی وی ہوں کہ ہنسا بولا بھی نہیں جا رہا ۔۔۔ ۔۔
حوا کی بیٹی میرا کپ کہاں ہے ؟؟؟
تھینکس منے ابھی تو اتنی تھکی وی ہوں کہ ہنسا بولا بھی نہیں جا رہا ۔۔۔ ۔۔
حوا کی بیٹی میرا کپ کہاں ہے ؟؟؟
ہم وہاں ہیںکہاں ہیں آپ
شمشاداگر آج میں نے چارجز رکھ دئیے ہیں تو میرے سارے گاہک ہی بھاگ گئے!!!!
نیرنگ خیال
محمد احمد
فاتح
محب علوی
مقدس
عائشہ عزیز
@قراۃ العین اعوان
یہ کافی ہاؤس ہے یا تہجد خانہ کہ جہاں صبح سویرے تڑکے تڑکے بلکہ نور پیر ویلے ہی آ جائیں گے لوگ۔ تم اپنی دکان شام کے بعد کھولا کرواگر آج میں نے چارجز رکھ دئیے ہیں تو میرے سارے گاہک ہی بھاگ گئے!!!!
نیرنگ خیال
محمد احمد
فاتح
محب علوی
مقدس
عائشہ عزیز
@قراۃ العین اعوان
ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا۔۔۔یہ کافی ہاؤس ہے یا تہجد خانہ کہ جہاں صبح سویرے تڑکے تڑکے بلکہ نور پیر ویلے ہی آ جائیں گے لوگ۔ تم اپنی دکان شام کے بعد کھولا کرو
اور دوکان تو سویرے ہی کھلتی ہےہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا۔۔۔
ناشتہ بھی ملتا ہے یہاں
یہ کیپرچینو کا آرڈر کس نے دیا؟ یہان تو گاہک ہی کوئی نظر نہیں آ رہا
مجھے پتا تھا ایک گاہک ایسا بھی ہے جسے سکون نہیں وہ سویرے سویرے بھی آجائے گا تو اس کے لیے ہی بنا دی تھییہ کیپرچینو کا آرڈر کس نے دیا؟ یہان تو گاہک ہی کوئی نظر نہیں آ رہا
میرا کیا ہے، پیؤ، خود ہی تمہارا رنگ کوفی پینے سے کالا ہو گا۔ مجھے کیا۔جییی ییی ییی ییی یی نہیں ۔۔۔ میں نے پینی ہے بس آپ کہہ دیں نا یہ میرے لیئے بس
بھتیجی تم بھی، کوفی مت پیا کرو، اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔مجھے بھی کوفی پینی ہے۔۔۔
میں مصروف ہوں۔اگر آج میں نے چارجز رکھ دئیے ہیں تو میرے سارے گاہک ہی بھاگ گئے!!!!
نیرنگ خیال
محمد احمد
فاتح
محب علوی
مقدس
عائشہ عزیز
@قراۃ العین اعوان