باباجی
محفلین
ہاں جی نتھیاگلی بھی گیا تھا وہاں سے ہوتے ہوئے ہم ایبٹ آباد گئے تھے ۔۔ اصل خوبصورتی اور قدرتی مناظر وہاں ملیں آپ کوتھینک یو بھیا
سستی میں تو پھر آپ میرے بھائی ہوئے
اممم مجھے اچھا لگا تھا لیکن میں بس اتنا چھوٹا سا مری ایکسپیکٹ نہیں کر رہی تھی ۔۔مجھے تو ایک برف سے ڈھکا ہوا پہاڑ بھی چاہیے تھا جس پر لوگوں کے گھر نہ ہوتے ۔۔ ہم لوگ نتھیا گلی نہیں گئے ناں۔ آپ گئے تھے؟ سنا ہے وہ بھی بہت اچھی جگہ ہے