الف نظامی

لائبریرین
جملہ: مگر کھلاڑیوں نے زمبابوے کے ہاتھوں رسائی کی داستان تحریر کر کے واٹمور کو مشکل میں ڈال دیا ہے
گوگل کرنے سے اس جملے کا یہ سورس ملا ہے
 

الف نظامی

لائبریرین
جملہ:اس وقت جب امام غائب ہیں، قوم کو ولایت فقیہ کی ضرورت ہے۔
آڈیو: اس وَقَت جب امام غائب ہیں، قوم کو ولایت فِقیا کی ضرورت ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جملہ:اس کی امت میں ہوں میں میرے رہیں کیوں کام بند
آڈیو: اُس کی اَمت میں ہوں میں میرے رہیں کیوں کام بند
 

الف نظامی

لائبریرین
جملہ: مارکسزم کے بارے میں زیادہ پڑھا نہ تھا لیکن ایک جذباتی لگاؤ تھا۔
آڈیو: مارکس زَم کے بارے میں زیادہ پڑھا نہ تھا لیکن ایک جذباتی لگاؤ تھا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جملہ:پانچوں جج صاحبان نے نواز شریف کی تادیب کی، اگرچہ فیصلہ منقسم تھا۔
آڈیو: پانچوں جج صاحبان نے نواز شریف کی تادیب کی، اگرچہ فیصلہ مُنِقسَم تھا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جملہ: گڈریا چوپایوں کو ہانکتا ہوا اپنے ٹھکانے کی طرف جا رہا تھا۔
آڈیو: گَڈْری آ چوپای اوں کو ہانکتا ہوا اپنے ٹھکانے کی طرف جا رہا تھا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جملہ: نئے کپتان سے ٹیم کی جارحیت میں اضافہ ہوگا
آڈیو: نئے پاکستان سے ٹیم کی جارحیت میں اضافہ ہوگا
 

الف نظامی

لائبریرین
آج 540 آڈیوز کا جائزہ لیا ، جن میں سے 240 ایسی تھیں جن کی ادائیگی درست تھی اور متعلقہ جملہ املا /گرامر کی اغلاط سے پاک تھا۔
ایرر ریٹ:55.5 فیصد
 
Top