الف نظامی
لائبریرین
جملہ:صدرِپاکستان نے پاکستاني کرکٹ ٹيم کو جيت کي مبارکباد دي
مسئلہ:
اس جملہ میں ی کے بجائے عربی کریکٹر ي کا استعمال کیا گیا ہے
حل:
یہ بہت ضروری ہے کہ جملوں کو کامن وائس میں استعمال سے قبل نارملائز کیا جائے ورنہ سپیچ ریکانائزیشن سے جو متن حاصل ہوگا وہ نارملائز نہیں ہوگا۔
دوسرا حل یہ ہے کہ ڈیٹا سیٹ کو استعمال سے قبل اس میں موجود جملوں کو نارملائز کر لیا جائے۔
متعلقہ:
اردو متن کی نارملائزیشن