ایک دن سچ میں مر جاؤں گا اور سب کو مذاق لگے گاغم ناک!!
یہ کیسا مذاق ہے؟؟؟ایک دن سچ میں مر جاؤں گا اور سب کو مذاق لگے گا
موت سے کس کو رستگاری ہے، لیکن اس بارے میں مذاق دل کو بہت تکلیف دیتا ہے! اللہ تعالی آپ پر اپنی خاص الخاص رحمتوں کا نزول فرمائیں!!!ایک دن سچ میں مر جاؤں گا اور سب کو مذاق لگے گا
ہمارے تو آنسو نکل پڑے عزیزم!ایک دن سچ میں مر جاؤں گا اور سب کو مذاق لگے گا
کسی غار وغیرہ میں تھے کیا؟زندہ نکل آئے تو تخذیف کر لیں گے۔
رومال بھیج دوںہمارے تو آنسو نکل پڑے عزیزم!
بڑا بھیانک مذاق تھایہ کیسا مذاق ہے؟؟؟
مزا تو تب ہے کہ نارمل پوسٹنگ کے ذریعہ کریں۔ مختلف زمرہ جات میں لڑیوں پر تبصرہ کریں۔آج ایک ہزار مراسلے پوسٹ کرنے کا ارداہ کیا ہے. محمد تابش صدیقی بھائی اور یاز بھائی غصہ تو نہیں کریں گے؟
عبداللہ بھائی! کچھ بھی نہیں ہوتا! آپ اگلی پچھلی سبھی لڑیوں میں ایک ایک مراسلہ کرتے جائیں. ایک ہزار ہو جائیں گے اور ریکارڈ بھی قائم ہوجائے گا. اس سے پہلے ایک ہزاری کم از کم سات دن میں ہوئے تھے!آج ایک ہزار مراسلے پوسٹ کرنے کا ارداہ کیا ہے. محمد تابش صدیقی بھائی اور یاز بھائی غصہ تو نہیں کریں گے؟
عبداللہ بھائی! کچھ بھی نہیں ہوتا! آپ اگلی پچھلی سبھی لڑیوں میں ایک ایک مراسلہ کرتے جائیں. ایک ہزار ہو جائیں گے اور ریکارڈ بھی قائم ہوجائے گا. اس سے پہلے ایک ہزاری کم از کم سات دن میں ہوئے تھے!آج ایک ہزار مراسلے پوسٹ کرنے کا ارداہ کیا ہے. محمد تابش صدیقی بھائی اور یاز بھائی غصہ تو نہیں کریں گے؟
مزا تو تب ہے کہ نارمل پوسٹنگ کے ذریعہ کریں۔ مختلف زمرہ جات میں لڑیوں پر تبصرہ کریں۔
ٹھیک ہے پھر.،نماز کے بعد کچھ کرتے ہیں. میرا ارداہ تو کچھ اور تھا، لیکن آپ لوگوں کی رائے سر آنکھوں پرعبداللہ بھائی! کچھ بھی نہیں ہوتا! آپ اگلی پچھلی سبھی لڑیوں میں ایک ایک مراسلہ کرتے جائیں. ایک ہزار ہو جائیں گے اور ریکارڈ بھی قائم ہوجائے گا. اس سے پہلے ایک ہزاری کم از کم سات دن میں ہوئے تھے!
ہاں حماد بھائی ، آپ جلدی جلدی 527 مراسلے آج ہی پوسٹ کریں تاکہ 3000 مراسلوں کو راؤنڈ فیگر رہے جائے ۔ابھی بھی 3527 مراسلے باقی ہیں
اب تک ہزار میں سے کتنے مراسلات ہو گئے؟؟میرا خیال ہے کہ کل اگر زندہ رہا تو ایک ہزار مراسلے لکھ ڈالوں محفل میں
انہوں کے کہا تھا کہ یہ لکھ ڈالوں گا۔ یعنیاب تک ہزار میں سے کتنے مراسلات ہو گئے؟؟
ابھی سٹارٹ لے رہے ہیںاب تک ہزار میں سے کتنے مراسلات ہو گئے؟؟