محمد تابش صدیقی
منتظم
سب پیچھے پیچھے ہو جاؤ۔ابھی سٹارٹ لے رہے ہیں
سب پیچھے پیچھے ہو جاؤ۔ابھی سٹارٹ لے رہے ہیں
اچھی طرح لے لینا۔۔۔ابھی سٹارٹ لے رہے ہیں
اے خان اسٹارٹ لے رہا ہے۔۔۔سب پیچھے پیچھے ہو جاؤ۔
یہ ہوا سٹارٹ پھوں پھوں پیپ پیپ پہلا گیر لگ چکا ہےسب پیچھے پیچھے ہو جاؤ۔
سامنے سے ہٹو سید صاحب بریک کا کوئی بھروسہ نہیںاے خان اسٹارٹ لے رہا ہے۔۔۔
کوئی بھینسا نہیں!!!
یہ کس زمانے کی گاڑی لے کر آئے ہو؟یہ ہوا سٹارٹ پھوں پھوں پیپ پیپ پہلا گیر لگ چکا ہے
68 سن کی پشتو میں آٹھاسٹے کہتے ہیںیہ کس زمانے کی گاڑی لے کر آئے ہو؟
امارا فکر نہ کرو ماڑا۔۔۔سامنے سے ہٹو سید صاحب بریک کا کوئی بھروسہ نہیں
یہ چھکڑا گاڑی ہے۔۔۔یہ کس زمانے کی گاڑی لے کر آئے ہو؟
سید صاحب کے مزاج کا بھی کوئی بھروسا نہیں۔سامنے سے ہٹو سید صاحب بریک کا کوئی بھروسہ نہیں
گاڑی کا شیشہ تو نہیں توڑتے؟سید صاحب کے مزاج کا بھی کوئی بھروسا نہیں۔
صرف شیشہ؟گاڑی کا شیشہ تو نہیں توڑتے؟
بندے کو بھی توڑتا ہے کیا؟صرف شیشہ؟
عدنان بھیا کا دل بھی، شیشہ بھی، اور وغیرہ وغیرہ بھی!بندے کو بھی توڑتا ہے کیا؟
بس ہم بریک ٹھیک کرکے آتا ہے پھرعدنان بھیا کا دل بھی، شیشہ بھی، اور وغیرہ وغیرہ بھی!
آپ تو ہمیں پورا کباڑیا بنا کے ہی چھوڑیں گے؟؟؟صرف شیشہ؟
تو کیا آدھا یا ساٹھ فیصد کباڑیا بھی ہوا کرتا ہے کوئی؟کیا آپ ہمیں پورا کباڑیا بنا کے ہی چھوڑیں گے؟؟؟
لوگ پارٹ ٹائم کام بھی کرتے ہیںتو کیا آدھا یا ساٹھ فیصد کباڑیا بھی ہوا کرتا ہے کوئی؟
ما شاء اللہ۔زندہ ہے اے خان زندہ ہے،