بریک ٹھیک کرنے کے عمل کو بریک اپ کہیں گے کیا؟بس ہم بریک ٹھیک کرکے آتا ہے پھر
بھیا سادہ سوال کی یہ لڑی نہیں ۔بریک ٹھیک کرنے کے عمل کو بریک اپ کہیں گے کیا؟
سوال بھی سادہ نہیں تھا قبلہ۔بھیا سادہ سوال کی یہ لڑی نہیں ۔
پہلی بات سچ. دوسری بات بالکل غلط۔ اللہ آپ کو لمبی عمر سے نواےایک دن سچ میں مر جاؤں گا اور سب کو مذاق لگے گا
زبردست ، بہت پرمزاح۔اے خان اسٹارٹ لے رہا ہے۔۔۔
کوئی بھینسا نہیں!!!
بھیا چھوٹے خان آپ ایک لیٹر میں کتنا کلومیٹر چلتے ہو ؟یہ ہوا سٹارٹ پھوں پھوں پیپ پیپ پہلا گیر لگ چکا ہے
لیٹر پہ منحصر ہو گا۔ اگر لو لیٹر ہے تو بہت زیادہ بھی چل لیتے ہوں گے۔بھیا چھوٹے خان آپ ایک لیٹر میں کتنا کلومیٹر چلتے ہو ؟
3069اب بھی 4000 مراسلے باقی ہیں! مطلب محفلین کو نہ پائتھون سے دلچسپی ہے، نہ الیکشن سے اور نہ ہی اردو سے۔
یہ بریک اپ بھی نئے زمانے اور نئی ٹیکنالوجی کی وبا لگتی ہے،پرانے زمانے یا تو بریک خراب ہوتی تھی یا ڈاؤن، اللہ اللہ خیر صلیٰ۔بریک ٹھیک کرنے کے عمل کو بریک اپ کہیں گے کیا؟
نیز یہ کہیہ بریک اپ بھی نئے زمانے اور نئی ٹیکنالوجی کی وبا لگتی ہے،پرانے زمانے یا تو بریک خراب ہوتی تھی یا ڈاؤن، اللہ اللہ خیر صلیٰ۔
اباجی والے کریک ڈاؤن کے بات تو بریک ڈاؤن ہونا فطری ہے ۔نیز یہ کہ
یا بریک ڈاؤن ہوتا تھا، یا (ابا جی کا) کریک ڈاؤن۔
وہ کیا ہے کہ جب محفل کا ٹیب آن کرکے کچھ لکھنے لگتا ہوں کوئی آواز دے دیتا ہے کہ آؤ بیٹا یہ کام کرو آؤ بیٹا وہ کام کرو تنگ آ گیا ہوں لوگوں سےمیں: 3045 قدم درکار!
منزل: یہ اے خان مجھے سبز باغ دکھا کر کہاں چلا گیا (چلے گئے) !!!
میں: لارا تھا بہن، لارا!
منزل: ہا ہائے! میں نے تو پارلر والی سے (دو دن بعد کا) ٹائم بھی لے لیا تھا!
بھیا آپ بھی ابھی آیا کہہ کربھول جایا کریں ۔وہ کیا ہے کہ جب محفل کا ٹیب آن کرکے کچھ لکھنے لگتا ہوں کوئی آواز دے دیتا ہے کہ آؤ بیٹا یہ کام کرو آؤ بیٹا وہ کام کرو تنگ آ گیا ہوں لوگوں سے
تیس تک تو چل جاتا ہے.بھیا چھوٹے خان آپ ایک لیٹر میں کتنا کلومیٹر چلتے ہو ؟
ہاں یہ بات بھی ہے کہ جب بندہ بریک لگاتا ہے تو بریک اپ ہوتا ہے،بریک ٹھیک کرنے کے عمل کو بریک اپ کہیں گے کیا؟